Fri, 11 Jun 2021 20:50:40
تعلقہ کے ماروکیری پنچایت حدود کے کیترے میں ایک آٹو ڈرائیور نے اپنے مکان کے قریب واقع ایک درخت سے لٹک کر خودکشی کرلی جس کی شناخت سومیّا گونڈا (48) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ واردات جمعہ کو پیش آئی ۔
View more
Fri, 11 Jun 2021 20:48:24
آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے اس بیان پر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ مہاجر مسلمان اپنی آبادی کو قابو میں رکھیں تاکہ سماجی سمائل کو حل کیا جا سکے۔
View more
Fri, 11 Jun 2021 20:37:22
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) چامراج نگر ضلعی کمیٹی نے چامراج نگر پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔
View more
Fri, 11 Jun 2021 20:27:10
بہار پبلک سروس کمیشن کے مشترکہ مقابلہ کے امتحان کے حال ہی میں نتائج کا اعلان کیا گیا ہے جس میں رضیہ سلطان نے کامیابی حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی ہے۔ رضیہ سلطان ڈی ایس پی کے عہدے کے لئے منتخب ہونے والی ریاست کی پہلی مسلم خاتون ہیں۔ رضیہ نے یہ کارنامہ بی پی ایس سی امتحان کی اپنی پہلی کوشش میں ہی انجام دیا ہے۔
View more
Fri, 11 Jun 2021 17:10:18
آپسی رنجش کی وجہ سے ایڈموگے گرام پنچایت میں کار سے روند کر اودئےگانیگا نامی شخص کو ہلاک کرنے کے الزام میں کلیدی ملزم گرام پنچایت صدر پرانیش ایڈیال کو قتل کے کچھ گھنٹوں بعد ہی گرفتار کیا گیا تھا ۔
View more
Fri, 11 Jun 2021 17:05:38
مولور میں نیشنل ہائی وے 66 پر واقع ایک پٹرول بنک منیجر کے خلاف پولیس اسٹیشن میں کیس درج کروایا گیا ہے کہ اس نے حساب و کتاب میں گھپلہ کرکے پٹرول بنک مالک کو 18 لاکھ روپے کا چونا لگایا ہے۔
View more
Fri, 11 Jun 2021 09:35:34
وزیر اعلیٰ بی ایس یڈیورپا نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں جہاں 27؍اپریل سے لاک ڈاؤن ہے، مرحلہ وار اَن لاک کرنے کا عمل شروع کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ اس وقت آیا جب کرناٹک کے بہت سے اضلاع میں کووڈ۔19 کے معاملات میں کمی آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy