Sat, 12 Jun 2021 22:20:43
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے قومی ترجمان اور اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک نے ہفتہ کو واضح کیا کہ پارٹی کی کوئی ذمہ داری اسٹریٹجسٹ پرشانت کشور کو نہیں دی گئی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ جمعہ کو این سی پی کے صدر شرد پوار اور پرشانت کشور کے درمیان میٹنگ ہوئی تھی۔
View more
Sat, 12 Jun 2021 22:17:54
ہندوستان میں کورونا انفیکشن کی دوسری لہر ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اور اس درمیان ڈاکٹروں کی لگاتار ہو رہی اموات نے طبی شعبہ کو پریشان کر دیا ہے۔ مریضوں کی جان بچاتے بچاتے روزانہ کوئی نہ کوئی ڈاکٹر اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔
View more
Sat, 12 Jun 2021 21:55:43
گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی کورونا کے قہر نے لاکھوں مسلمانوں کو فریضہ حج ادا کرنے سے محروم کر دیا ہے۔ پوری دنیا کے لاکھوں مسلمانوں کو آج اس وقت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ کا اندیشہ دیکھتے ہوئے سعودی عرب نے اعلان کیا کہ صرف انہی مسلمانوں کو حج کرنے کی اجازت دی جائے گی جو مقامی شہری ہیں، یعنی سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ امسال 60 ہزار سے زیادہ لوگو
View more
Sat, 12 Jun 2021 21:49:57
سیڑم ضلع گلبرگہ میں 11جون کو کانگریس پارٹی کی جانب سے ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل سابق ریاستی وزیر وسابق رکن اسمبلی سیڑم کی قیادت میں ملک میں بڑھتی مہنگائی اور پٹرول و ڈیزل اور گیاس و دیگر غذائی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج منظم کیا گیا۔
View more
Sat, 12 Jun 2021 13:52:26
حکمہ تعلیمات عامہ نے یکم جولائی سے نئے تعلیمی سال کا آغاز کے تعلق سے نئے رہنما اصول جاری کئے ہیں۔ 15؍ جون سے ہی نئے تعلیمی سال کی تیاریاں شروع ہوجائیں گے ، اسکولوں میں طلبا کے داخلوں کی مہم شروع ہوگی ۔
View more
Sat, 12 Jun 2021 13:34:13
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر بی ایس ایڈی یورپا نے جمعہ کے روز ان کے بارے میں جاری قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے اور کہا کہ وہ اگلے دو سال تک ریاست کے وزیر اعلیٰ عہدے پر رہیں گے اور ریاست تبدیلی کا کوئی سوال نہیں ہے۔
View more
Sat, 12 Jun 2021 12:47:54
مرکز ی حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کی مذمت کرتے ہوئے کے پی سی سی صدر ڈی کے شیو کمار اور اپوزیشن کانگریس لیڈر سدارامیا کی قیادت میں پردیش کانگریس کارکنوں نے شہر کے شیواننداسرکل پر واقع ریڈی پٹرول بنک کے روبرو 100 ناٹ آؤٹ ، پٹرول پک پاکیٹ کے نام سے احتجاجی مظاہر کیا۔ اس احتجاج میں سابق وزرا آر وی دیش پانڈے، دنیش گنڈو راؤ اور دیگر نے بھی حصہ لیا۔
View more
Sat, 12 Jun 2021 12:11:05
پاکستان سپر لیگ کے 18 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔
View more
Sat, 12 Jun 2021 11:48:49
ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف کانگریس پارٹی نے احتجاجی مظاہرے کی ریاست گیر مہم چلائی ہے۔ اس کے تحت سرسی اور اڈپی میں بھی مظاہرے کیے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy