Thu, 17 Jun 2021 18:11:50
ضلع اُترکنڑا انتظامیہ اور بھٹکل تعلقہ انتظامیہ کے تعاون سے جمعرات کو حسب اعلان مجلس اصلاح و تنظیم میں 45 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کے لئے کورونا ٹیکہ کاری کا کیمپ منعقدکیا گیا تھا جو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا اس یک روزہ کیمپ میں 280 لوگوں نے ٹیکہ لگوایا۔ بتایا گیا ہے کہ تنظیم میں منعقدہ ویکسی نیشن کیمپ کے لئے آج 280 ڈوز ہی فراہم کئے گئے تھے۔
View more
Thu, 17 Jun 2021 16:48:01
شہر کے ایس وی ایس علاقے میں ایک چاول سے بھرا ٹرک بےقابو ہو کر کمپاونڈ کی دیوار سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور اور کلینر زخمی ہو گئے۔
View more
Thu, 17 Jun 2021 13:06:02
سی بی ایس ای بورڈ کی 12ویں جماعت کے نتائج اور مارک شیٹ تیار کرنے کے لئے تشدیل دی گئی 13 رکنی کمیٹی نے جمعرات کو سپریم کورٹ میں اپنی رپورٹ پیش کر دی ہے۔ سی بی ایس ای نے بتایا کہ 10ویں، 11ویں اور 12ویں کے پری بورڈ امتحانات کو 12ویں کے حتمی نتائج کی بنیاد بنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں مرکزی حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل نے بتایا کہ سی بی ایس ای کے نتائج 31 جولائی کو جاری کر دئے جائیں گے۔
View more
Thu, 17 Jun 2021 13:02:56
ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کی رفتار دھیمی پڑھنے کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے تقریباً 67 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ رہنے سے شفایابی کی شرح بڑھ کر 95.93 فیصد ہوگئی ہے۔ اس درمیان بدھ کے روز 34 لاکھ 63 ہزار 961 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے۔ ملک میں اب تک 26 کروڑ 55 لاکھ 19 ہزار 251 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔
View more
Thu, 17 Jun 2021 12:52:33
امریکہ اور روس نے اپنے اپنے سفیروں کی ایک دوسرے کے دارالحکومت میں واپسی سے اتفاق کیا ہے۔ جنیوا میں بدھ کو روسی صدر ولادی میر پوتین نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات کے بعد دونوں ملکوں کے سفیروں کی ان کے مناصب پر واپسی کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 17 Jun 2021 12:49:08
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جمعرات کے روز ریکارڈ بلند ترین سطح پر رہیں۔ اس سے قبل بدھ کے روز تیل کمپنیوں نے ان کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔
View more
Thu, 17 Jun 2021 12:25:12
ہسپانوی عدالت نے ماں کو قتل کرنے اور اس کا گوشت کھانے اور کتے کو کھلانے کے جرم میں سفاک بیٹے کو 15 سال سے زائد قید کی سزا سنا ئی ہے۔
View more
Thu, 17 Jun 2021 12:20:57
اتراکھنڈ میں کمبھ میلے کے دوران کورونا ٹیکس کے گھوٹالہ پر حکومت نے سخت رخ اختیار کرتے ہوئے ملزم کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔ حکومت نے ہردوار ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ کمبھ کے دوران جن کمپنوں نے ٹیسٹ گھوٹالہ کیا ہے ان کے خلاف ایف آئی درج کی جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy