Wed, 16 Jun 2021 23:59:04
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے آج ایس پی سربراہ اکھلیش یادو کو اپنے ٹوئٹ کے ذریعہ انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر بی ایس پی سے نکالے گئے اراکین اسمبلی کو سماج وادی پارٹی میں جگہ دی گئی تو سماج وادی پارٹی میں پھوٹ پڑنا یقینی ہے۔
View more
Wed, 16 Jun 2021 23:52:01
شہر گلبرگہ میں 15جون کو پٹرول،ڈیزل اور پکوان گیس و ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ پر مرکزی حکومت کے خلاف ایک نہایت انوکھااور منفرد قسم کا احتجاج کیا گیا جس میں ایک لیٹر پٹرول خریدنے والے موٹر سائیکل سواروں کو 50روپئے اسی وقت کانگریس کی جانب سے واپس کردئے گئے۔ اولڈ جیورگی روڈ انڈر برج کے قریب واقع پٹرول پمپ کے پاس کانگریس پارٹی کی جانب سے اس طرح کا نہایت منفرد اور انوکھے انداز میں مرکزی حکومت
View more
Wed, 16 Jun 2021 23:46:18
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے گزشتہ روز رواں برس حج کی درخواستوں کے لیے لنک جاری کیا اور صرف 24 گھنٹے کے اندر وہاں ساڑھے 4 لاکھ درخواستیں موصول ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم ملکی و غیر ملکی شہریوں کی جانب سے اب تک حج کے لیے 4 لاکھ 50 ہزار درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔موصول ہونے والی درخواستیں صرف 24 گھنٹوں میں ملی ہیں، وزارت حج و عمرہ نے لنک 24 گھنٹے قبل جار
View more
Wed, 16 Jun 2021 23:41:36
بغیر کسی اپیل اور شور شرابے کے کسی کو کیسے نقصان پہنچایا جاتا ہے یہ ہنر کوئی بھی پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو سے سیکھ سکتا ہے۔
View more
Wed, 16 Jun 2021 23:36:06
کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو میں یک مرد اور خاتون نے زبردستی مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی اور دھمکیاں بھی دیں، پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 16 Jun 2021 23:31:51
کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) بدعنوانی میں گہرائی تک ڈوبی ہوئی ہے اور راجستھان میں وائرل ویڈیو نے اس بدعنوانی کو بے نقاب کردیا، جس نے اس بدعنوانی کے سلسلے میں خود اعتراف کیا ہے۔ اس سلسلے میں اینٹی کرپشن بیورو نے ایف آئی آر درج کی ہے۔
View more
Wed, 16 Jun 2021 23:23:54
گزشتہ مہینے مئی میں ساحلی علاقوں میں توکتّے طوفان نےجو تباہی مچائی تھی اس کا جائزہ لینے کے لئے 6 مرکزی افسران پر مشتمل ایک ٹیم 16 جون کو کاروار پہنچی۔
View more
Wed, 16 Jun 2021 23:22:25
تعلقہ کے مرڈیشور میں ایک بائک کی بجلی کھمبے سے ٹکرانے کے نتیجے میں بائک سوار ہلاک ہوگیا جس کی شناخت تمپا ایرپا نائک (39) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ بدھ کی شام کو پیش آیا۔
View more
Wed, 16 Jun 2021 20:48:31
بھٹکل میں گذشتہ ایک ہفتہ سے جاری موسلادھار بارش کے ساتھ ہی بھٹکل کے کئی اندرونی علاقوں میں سڑکوں کی حالت بد سے بدتر ہوگئی ہے، بالخصوص جالی پٹن پنچایت حدود کے گڈلک روڈ، کارگیدے، ہورلی سال میں روڈ کی حالت ایسی خستہ ہوگئی ہے کہ عوام کا راستوں پر سے چلنا دوبھر ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy