Sat, 16 Nov 2024 11:38:26
دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کو مدنظر رکھتے ہوئے، وزیر اعلیٰ آتشی نے جمعہ کے روز راجدھانی میں سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد گاڑیوں سے پیدا ہونے والی آلودگی پر قابو پانا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر اس فیصلے کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک کی بھیڑ اور اس سے ہونے والی آلودگی کو کم کرنے کے لیے سرکاری دفاتر کے اوقات میں تبدیلی کی جائے گ
View more
Sat, 16 Nov 2024 10:46:15
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے جھارکھنڈ کے مختلف علاقوں میں انتخابی جلسوں سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ اگر وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کا آئین پڑھا ہوتا تو وہ نفرت اور تشدد کو فروغ نہ دیتے اور لوگوں کو آپس میں لڑانے کی کوشش نہ کرتے۔ جھارکھنڈ کے مہرما میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے مزید کہا کہ ’’کانگریس اور انڈیا اتحاد آئین کو بچانے کے لیے کام کر رہے ہی
View more
Sat, 16 Nov 2024 10:39:41
کانگریس نے جمعہ کو الیکشن کمیشن سے شکایت کی کہ جھارکھنڈ میں پارٹی لیڈر راہل گاندھی کے ہیلی کاپٹر کو مبینہ طور پر پرواز سے روکا گیا۔ پارٹی نے انتخابی مہم کے دوران یکساں مواقع فراہم کرنے کے لیے فوری اقدام کی اپیل کی ہے۔ کانگریس کا الزام ہے کہ لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کے ہیلی کاپٹر کو پابندیوں کے باعث اڑان کی اجازت نہیں ملی، جس کے نتیجے میں ان کے جلسوں میں یا تو تاخیر ہوئی یا انہیں
View more
Sat, 16 Nov 2024 10:36:23
اتر پردیش پبلک سروس کمیشن (یو پی پی ایس سی) نے اپنے امتحان کی نئی تاریخ جاری کر دی ہے۔ نوٹس کے مطابق، یہ امتحان اب 22 دسمبر کو ہوگا اور دو مرحلوں میں منعقد کیا جائے گا۔ پہلی شفٹ صبح 9:30 سے 11:30 بجے تک جبکہ دوسری شفٹ دوپہر 2:30 سے 4:30 بجے تک ہوگی۔ امیدواروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ وقت پر امتحانی مراکز پر پہنچیں اور ہدایات پر عمل کریں۔
View more
Sat, 16 Nov 2024 10:31:03
مغربی بنگال میں ایک نیا مالی اسکینڈل سامنے آیا ہے جسے ’ٹیب گھوٹالہ‘ کہا جا رہا ہے۔ اس گھوٹالے کا تعلق اسکول کے طلبہ کو دیے جانے والے الیکٹرانک ٹیبلیٹس سے ہے۔ حکومت نے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے کولکاتا پولیس کے جوائنٹ کمشنر کی سربراہی میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی ہے۔ الزامات کے مطابق اس گھوٹالے میں تقریباً 1000 کروڑ روپے کی خرد برد ہوئی ہے، جس کے بعد اپوزیشن نے حکومت پر شدید ت
View more
Fri, 15 Nov 2024 13:57:26
بھٹکل میونسپالٹی میں مُبینہ طور پر پچاس ہزار روپیہ رشوت قبول کرنے کے دوران کاروار کی لوک ایوکتہ ٹیم نے چھاپہ مارتے ہوئے میونسپل چیف افسر نیل کنٹھ میستا کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Thu, 14 Nov 2024 19:16:56
کرناٹک میں تین اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں 81.84 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ یہ انتخابات شگاؤں، سندور اور چن پٹن اسمبلی حلقوں میں منعقد ہوئے تھے۔ تقریباً 770 پولنگ اسٹیشنوں پر سات لاکھ سے زائد ووٹرز کو اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کا موقع ملا۔ ان حلقوں میں مجموعی طور پر 45 امیدواروں نے اپنی قسمت آزمایا۔
View more
Thu, 14 Nov 2024 18:28:30
سپریم کورٹ نے جھارکھنڈ اسمبلی میں 2005 سے 2007 کے درمیان کی جانے والی مبینہ غیر قانونی تقرریوں کی سی بی آئی تحقیقات پر جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے حکم کو کالعدم قرار دے دیا۔ یہ حکم ہائی کورٹ نے شیوشنکر شرما کی مفاد عامہ کی درخواست پر 23 ستمبر کو جاری کیا تھا، جس میں سی بی آئی تحقیقات کی سفارش کی گئی تھی۔ اس حکم کو جھارکھنڈ حکومت اور ریاستی اسمبلی نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا، جس پر عدالت نے اب فیصلہ
View more
Thu, 14 Nov 2024 17:50:54
اتر پردیش کے پریاگ راج میں جاری طلباء کی تحریک کے حوالے سے سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے ایک بار پھر بی جے پی پر سخت حملہ کیا ہے۔ اکھلیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اس تحریک کے بارے میں مسلسل پوسٹس کیں۔ جمعرات کو جب احتجاج کرنے والے طلباء کو زبردستی منتشر کیا گیا، تو اس کے بعد اکھلیش یادو نے بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اکھلیش نے کہا کہ بی جے پی کا زوال طے ہے اور اپنی پوسٹ م
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy