Tue, 21 Sep 2021 13:04:38
یہاں کے تبتی کالونی کے ایک کیمپ میں ایک بزرگ بدھسٹ بھکشو کی موت کو دس دن کا عرصہ گزر چکا ہے مگر بدھسٹ عقیدے کے مطابق ابھی تک اس کے جسم سے روح الگ نہ ہونے کی بات کہہ کر لاش کی پوجا کی جارہی ہے اور آخری رسومات کی ادائیگی کے لئے جسم سے روح پوری طرح نکل جانے کا انتظار کیا جارہا ہے ۔
View more
Tue, 21 Sep 2021 13:00:50
انکولہ کے الگیری میں مجوزہ شہری ہوائی اڈے کی تعمیر کے لئے تحویل اراضی کا سلسلہ شروع کرنے کے منصوبہ کے تحت جب افسران سروے کرنے کے لئے متعلقہ مقام پر پہنچے تو مقامی لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے افسران کا گھیراو کیا ۔
View more
Tue, 21 Sep 2021 12:40:31
پرواجے نامی مقام پر آر مامتا شیٹی (42 سال) نامی خاتون لیکچرار نے اپنے گھر کے پنکھے سے بندھے پھندے میں لٹک کر خودکشی کرلی ۔
View more
Tue, 21 Sep 2021 11:55:41
پی یو سی دوم کا چیلنجنگ امتحان لکھنے والے طلبا کے نتائج ظاہر کردئے گئے ہیں۔ جملہ 18،414 طلبا نے امتحان کے لئے اپنا اندراج کرویا تھا۔ ان میں سے 17،470 پرائیویٹ طلبا ، 351 رپیٹرس ، 592 فریشریس طلبا نے امتحان میں شرکت کی ۔
View more
Tue, 21 Sep 2021 11:44:39
کل رات یہاں سنجے نگر پولیس تھانے کے سامنے ایک سو سے زیادہ افراد اکٹھا ہوگئے اور احتجاج کرنے لگے۔ وہ اس 25سالہ فرد کو ان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے جس نے ایک 5 سالہ معصوم بچی پر جنسی حملہ کیا تھا۔
View more
Tue, 21 Sep 2021 11:40:51
ریاست کرناٹک میں کووڈ معاملات میں بتدریج کمی ہوتی جارہی ہے۔ گذشتہ 8ہفتوں سے یہ کمی ہورہی ہے۔ گذشتہ7دن کے دوران ریاست میں 6,131 معاملات درج ہوئے جو اس سے پہلے والے ہفتے کے 6,571کے مقابلہ 6.6 فی صد کم ہیں۔
View more
Tue, 21 Sep 2021 11:36:45
بنگلورو پولیس نے شراب پی کر گاڑیاں چلانے پر روک لگانے سے متعلق چیکنگ کو بحال کر دیا ہے۔ یاد رہے اس جانچ کو کورونا وباء شروع ہونے کے بعد روک دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 21 Sep 2021 11:33:49
سابق وزیر اعلیٰ اور حال تک مرکزی وزیر رہ چکے ڈی وی سدانند گوڈا نے کل یہاں پولیس میں ایک شکایت درج کروائی ہے جو ایک ویڈیو کلپنگ کے بارے میں ہے جس میں انہیں دیکھا جا سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy