Wed, 22 Sep 2021 10:39:18
نیشنل ڈیفنس اکیڈمی (این ڈی اے) کے ذریعہ فوج کی تینوں ونگس میں خواتین کے داخلہ پر غور کیا جائے گا اور اس کے لئے مئی 2022 تک ضروری نظام تیار کرلیا جائے گا۔ وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ دائر کرکے اپنا منصوبہ شیئر کیا ہے۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 10:35:40
دہلی کے اشوکا روڈ پر واقع صدر مجلس اتحاد المسلمین اسدالدین اویسی کی سرکاری رہائش گاہ پر ایک ہندو تنظیم کے کارکنوں نے توڑ پھوڑ کی۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 10:29:29
ضلع کے مختلف ترقیاتی وتعمیر ی کاموں کا افتتاح وسنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کیلئے پہلی مرتبہ وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی اسی ماہ کی 25تاریخ کو ضلع کا دورہ کریں گے۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 10:21:41
کرنا ٹک کی بی جے پی حکومت اُتر پردیش اور مدھیہ پردیش کی بی جے پی حکومتوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ریاست میں بھی تبدیلی مذہب کو روکنے کے لئے ایک قانون لانے پر غور کر رہی ہے- یہ بات وزیر داخلہ ارگا گیانیندرا نے ریاستی اسمبلی میں صفر ساعت کے دوران کہی-
View more
Wed, 22 Sep 2021 00:30:05
گجرات کے ایک نجی مندرا پورٹ یعنی بندرگاہ پر گزشتہ ہفتے 3000 ہزار کلو ہیروئن (ڈرگس) برآمد کی گئی تھی جس کی سرکاری قیمت 9 ہزار کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 00:10:46
مہنت نریندر گیری کی موت معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر تنقید کرتے ہوئے شیو سینا کے رہنما سنجے راؤت نے منگل کو کہا کہ اتر پردیش میں ہندوتوا کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 00:07:21
رام چرت مانس (رامائن) کو نصاب میں شامل کرنے کے مطالبے سے بہار کی سیاست ابال میں ہے ۔ این ڈی اے کے کئی رہنماؤں نے رامائن اور رام چرت مانس کو نصاب میں شامل کرنے کے بیانات جاری کیے ہیں۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 00:03:36
چین کی جانب سے سرحد پر فوجی انفراسٹرکچر کو مضبوط بنانے کی اطلاعات کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کوکہاہے کہ بھارت کو اپنی سرحد پر جنگ کی ایک نئی شکل کاسامناہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy