Tue, 21 Sep 2021 10:51:56
چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا نے کہا ہے کہ ایک ملک، ایک الیکشن ابھی زیرغورنہیں ہے۔مسٹر سشیل چندرا نے اتوار کو یہاں صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ یہ ایک آئینی عمل ہے، اس کیلئے کتنا وقت درکار ہوگا، کہا نہیں جاسکتا۔
View more
Tue, 21 Sep 2021 10:41:31
ریپبلک ٹی وی کے شعلہ بیان اینکر ارنب گوسوامی کو اُس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب ارنب نے اپنے ڈبیٹ پروگرام میں پاکستان کی حکمران جماعت تحریک انصاف کے بانی رکن اور ترجمان عبدالصمد یعقوب کے سامنے دعویٰ کیا کہ پاکستان کی آئی ایس آئی کے اہلکار کابل کے سرینا ہوٹل کی پانچویں منزل پر رکے ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ ان کے پاس باوثوق ذرائع سے ایسی اطلاع ملی ہے، ارنب نے اس تعلق سے عبدالصمد
View more
Tue, 21 Sep 2021 00:31:20
مالیگائوں 2008 بم دھماکہ معاملہ میںآج ایک اہم گواہ نمبر 195کی خصوصی این آئی اے عدالت میں گواہی عمل میں آئی جس کے دوران گواہ نے عدالت کو بتایا کہ اس کی دکان سے سال 2003میں ایک ایل ایم ایل فریڈم موٹر سائیکل خریدی گئی تھی اور صارف کا نام پرگیہ سنگھ ٹھاکر (سادھوی) تھا ، گواہ نے عدالت کو مزید بتایا کہ بروکر(دلال) کے ذریعہ پرگیہ سنگھ ٹھاکر نامی خاتون نے موٹر سائیکل خریدی تھی۔
View more
Tue, 21 Sep 2021 00:27:17
نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہاہے کہ دنیاکی سب سے بڑی جمہوریت کے طور پر بھارت کی پارلیمنٹ اور قانون سازوں کو دوسروں کے لیے ایک مثال قائم کرنی چاہیے۔
View more
Tue, 21 Sep 2021 00:22:57
اپنے بیانات کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والے اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کے صدر مہنت نریندر گری کی پیر کے روز مشتبہ حالت میں موت ہوگئی۔
View more
Tue, 21 Sep 2021 00:19:24
پنجاب کا وزیر اعلیٰ بننے کے بعد چرنجیت سنگھ چنّی نے اپنی پہلی پریس کانفرنس کچھ اہم اعلانات کرنے کے ساتھ ساتھ کانگریس کا اس بات کے لیے شکریہ بھی ادا کیا کہ اس نے ایک عام آدمی کو اہم ذمہ داری سونپی۔
View more
Tue, 21 Sep 2021 00:13:57
عآپ سربراہ اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے ذریعہ آئندہ اتراکھنڈ اسمبلی انتخاب کے پیش نظر کیے جا رہے وعدوں کو لے کر دہلی ریاستی کانگریس کے صدر چودھری انل کمار نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے
View more
Tue, 21 Sep 2021 00:10:54
کئی مبینہ الزامات کے تحت میں سیتاپور جیل میں بند ایس پی کے سینئر لیڈرممبر آف پارلیامنٹ اعظم خان سے پوچھ گچھ کے لیے ای ڈی پیر کو جیل پہنچی۔
View more
Tue, 21 Sep 2021 00:06:47
راجستھان کے تعلیم، سیاحت اور مذہبی مقامات کے وزیر گووند سنگھ دوٹاسرا نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت شیخوٹی خطے میں سیاحت کی ترقی کے لیے تمام کوششیں کر رہی ہے اور اس کے لیے بجٹ کا اعلان شیخوٹی سرکٹ کے حوالے سے ایکشن پلان تیار کیا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy