Mon, 20 Sep 2021 18:26:24
بھٹکل مسلم اسوسی ایشن ریاض (سعودی عربیہ ) کے لئے عمار قاضیا صدر اور ذُھیب پیشمام جنرل سکریٹری کے عہدہ پر منتخب ہوگئے، جبکہ عقبہ لنکا نائب صدر، ارشاد احمد شیخ نائب سکریٹری، سید فہد لنکا محاسب و خازن اور نصیف ائیکری کو جماعت کے ترجمان کے طور پر منتخب کیا گیا۔ عہدیداران کے انتخاب کے لئے مورخہ 17 ستمبر کو جماعت کے سرپرست جناب عبدالعلیم قاضیا کی صدارت میں جلسہ کا انعقاد کیا گیا تھا۔
View more
Mon, 20 Sep 2021 12:16:13
کنداپور تعلقہ کے موواڈی گاوں میں سوپرنیکا ندی میں تیرنے کے لئے اترنے والا ایک نوجوان پانی میں بہہ کر لاپتہ ہوگیا ۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ندی کے تیز بہاو میں بہہ جانے والے اس نوجوان کی شناخت مہیندرا (25 ) کی حیثیت سے کی گئی ہے جو گنگولی کے قریب گجاڈی گاوں کا رہنے والا تھا ۔
View more
Mon, 20 Sep 2021 12:12:53
پڑوسی ملک تبت پر چین کے ناجائز قبضہ کے خلاف جدوجہد کے لئے ہندوستان سے چلائی جارہی جلاوطن حکومت میں رکن پارلیمان کے طور پر منڈگوڈ کی ڈریپونڈ مونیسٹری سے تعلق رکھنے والے تبتی باشندے وین گیشے گانگری کو نامزد کیا گیا ہے ۔ تبت کے ڈومے پراونس سے نمائندہ کے طور پر وین گیشے نے حلف لیا ۔ اس کے علاوہ یو سیانگ علاقہ سے نمگیال کوسار نے بھی رکن پارلیمان کی حیثیت سے حلف لیا ۔
View more
Mon, 20 Sep 2021 12:00:49
آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ فرانس کی حکومت کو معلوم ہوگا کہ معاہدہ ختم کرنے سے بہت پہلے کینبرا نے فرانسیسی آبدوزوں پر ’گہرے تحفظات‘ ظاہر کیے تھے۔
View more
Mon, 20 Sep 2021 11:57:12
فرانس نے امریکہ اور آسٹریلیا پر نئے سکیورٹی معاہدے کے حوالے سے پیدا ہوانے والے بحران میں جھوٹ بولنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Mon, 20 Sep 2021 11:54:04
آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ کے مابین نئے سہ فریقی سکیورٹی معاہدے پر فرانس کا ردعمل ٹرمپ کی صدارت کے دوران ایک امریکی اخبار کی طرف سے شائع ہونے والے ایک طاقتور کارٹون کو ذہن میں لاتا ہے، جب امریکی صدر کانگریس سے بچنے کے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے حکمرانی کر رہے تھے۔
View more
Mon, 20 Sep 2021 11:44:15
عدالت نے آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کے چھوٹے بیٹے اور قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو ، میسا بھارتی سمیت چھ افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Mon, 20 Sep 2021 11:22:19
کرناٹک میں دن بدن بگڑتی ہوئی نظم و ضبط کی صورتحال پر کانگریس نے ریاستی حکومت کو نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی کو کھلے عام جان سے مارنے کی دھمکی دی جا رہی ہے اور حکومت اس طرح کی دھمکی دینے والے عناصر کے خلاف فوری کارروائی کرنے میں ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے۔
View more
Mon, 20 Sep 2021 11:12:32
ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے کہا کہ پیسے کے لین دین سے بادی النظر میں یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے سابق پولیس اہلکار سچن وازے اور ان کے معاون کندن شندے سے 4.7 کروڑ روپے لیے تھے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy