Wed, 22 Sep 2021 23:48:21
) دہلی کے سابق وزیر ہارون یوسف نے عآپ اور بی جے پی کے درمیان ملی بھگت ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے دہلی کی کیجریوال حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 23:44:41
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو اس عہدہ پر بنے رہنے کے لیے بھوانی پور اسمبلی سیٹ پر ہو رہے ضمنی انتخاب میں جیتنا ضروری ہے،
View more
Wed, 22 Sep 2021 23:41:32
یوپی اسمبلی انتخابات سے قبل اکھلیش یادو اور چچا شیو پال یادو کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے، ساتھ ہی سماجوادی پارٹی (ایس پی) اور راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) کے اتحاد کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 23:37:16
مدھیہ پردیش میں تیز بارش کے ساتھ آسمانی بجلی گرنے سے الگ الگ مقامات پر پانچ لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ ایک خاتون کے آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے بری طرح جھلسنے کی خبر بھی موصول ہو رہی ہے۔ یہ حادثے مرینا اور بیتول علاقوں میں پیش آئے ہیں۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 23:34:25
اکھاڑہ پریشد کے مہنت نریندر گری کی دوشبنہ کو مشتبہ موت کے بعد آج بدھ کو باگھمبری مٹھ میں ’بھو سمادھی‘ دی گئی۔ انہیں دفن کردیا گیا۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 23:30:51
مہاراشٹر کانگریس نے بدھ کے روز کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کی حکومت والی ریاستوں میں خواتین کے خلاف مظالم سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔ ساتھ ہی کانگریس پارٹی نے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی اس تجویز کی تائید کی کہ اس مسئلہ پر بحث کے لیے پارلیمنٹ کا چار روزہ خصوصی اجلاس طلب کیا جانا چاہیے۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 23:27:10
مظفرنگر سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین مولانا کلیم صدیقی کو گزشتہ شب تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ انہیں اے ٹی ایس (اینٹی ٹیررزم اسکواڈ) نے میرٹھ سے گرفتار کیا ہے اور آج لکھنؤ کی عدالت میں پیش کیا۔ مولانا کلیم صدیقی مظفرنگر کے گاؤں پھُلت سے تعلق رکھتے ہیں اور شاہ ولی اللہ ٹرسٹ چلاتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ گلوبل پیس فاؤنڈیشن کے بھی چیئرمین بھی ہیں۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 23:23:12
کانگریس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ای کامرس کمپنی امیزون نے ملک کے قانون کو تبدیل کرنے کے لیے ساڑھے آٹھ ہزار کروڑ روپے کی رشوت دے کر چھوٹے کاروباریوں کو تباہ کرنے کی سازش کی ہے اور اس معاملے کی سپریم کورٹ کے جج سے تحقیقات ہونی چاہیے۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 20:33:33
جالی پٹن پنچایت کے اراکین کے میعاد کی آخری میٹنگ میں جالی پنچایت کو آپ گریڈ کرکے اسے سٹی میونسپل کارپوریشن میں منتقل کرنے پر اکثریت نے رائے ظاہر کی، جبکہ جالی حدود کے مختلف علاقوں میں انڈر گراونڈ ڈرینج کے جاری کاموں پر ممبران نے سخت اعتراضات اُٹھاتے ہوئے اپنے خدشات کے ازالے کے بعد ہی کام کو آگے بڑھانے کی اجازت دینے کی مانگ کی اور فی الفور چل رہے کام کوروکنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy