Fri, 05 Nov 2021 11:30:15
کرناٹک اہل سنت والجماعت کے صدر مولانا تنویر ہاشمی نے کہا ہے کہ تری پورہ میں حال ہی میں جس طرح کے فرقہ وارانہ فسادات اور مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے واقعات پیش آئے، ان پر ملک کی سکیولر سیاسی جماعتوں کی خاموشی تشویشناک ہے۔
View more
Fri, 05 Nov 2021 11:23:08
مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی طرف سے پٹرول اور ڈیزل پر لگنے والے ٹیکس میں کمی لانے کے فیصلہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کے پی سی سی صدر ڈی کے شیو کمار نے کہا ہے کہ حالیہ ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی شکست فاش نے مرکزی اور ریاستی حکومت کو اس بات کے لئے مجبور کردیا ہے کہ قیمتوں میں کمی لانے کے لئے کوئی قدم اٹھائے۔
View more
Fri, 05 Nov 2021 11:04:41
مرکزی حکومت کی طرف سے پٹرول اور ڈیزل پر ٹیکس کم کرنے کے فوری بعد حکومت کرناٹک نے بھی پٹرول اور ڈیزل پر ریاستی ٹیکس میں سات سات روپے کم کرنے کا اعلان کیاہے۔ اس سلسلہ میں جمعرات کے روز سرکاری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔
View more
Thu, 04 Nov 2021 19:08:10
بھلے ہی میڈیکل میں داخلے کے امتحانات کو سب سے مشکل سمجھا جاتا ہو، لیکن کرناٹک کی ریکھا اڈور نیٹ کی تیاری کے دوران اپنے والد اور اپنی والدہ کو کھودینے کے باوجود اس سال NEET میں 720 میں سے 591 مارکس حاصل کرتے ہوئے کامیابی حاصل کرلی ہے۔
View more
Thu, 04 Nov 2021 12:47:27
کچھ دن پہلے کارنجا مندر احاطہ میں جوتے پہن کر گھومنے پھرنے اور اس کی ویڈیو بنا کر سوشیل میڈیا پر وائرل کرنے کے معاملہ میں پولیس نے چار نوجوانوں کو گرفتار کر لیا جن کی شناخت الال کے رہنے والے بشیر رحمان (20سال)، اسماعیل (22 سال)، محمد تانیش (19سال) اور پرمینور کے رہنے والے محمد رشاد (19سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Thu, 04 Nov 2021 12:43:48
ایک نابالغ لڑکی سے تعارف اور دوستی کے بعد اس کی عریاں تصویر عام کرنے کی دھمکی دے کر بار بار جبراً عصمت دری کرنے کے الزام میں دھر مستھلا پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرلیا ۔
View more
Thu, 04 Nov 2021 12:18:57
حکومت کی طرف سے دیوالی کے تحفے کے طور پر سنٹرل ایکسائز ڈیوٹی میں قدرے تخفیف کی وجہ سے قومی دارالحکومت میں جمعرات کو پٹرول 6.07 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 11.75 روپے سستا ہو گیا۔ فی الحال یہاں پٹرول 103.97 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 86.67 روپے فی لیٹر پر آ گیا ہے۔
View more
Thu, 04 Nov 2021 12:09:56
مرکز کی نریندر مودی حکومت نے ملک کے باشندگان کو دیوالی کے موقع پر پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے راحت دی ہے۔ حکومت نے پٹرول پر 5 اور ڈیزل پر 10 روپے ایکسائز ڈیوٹی (مصنوعات ٹیکس) میں تخفیف کی ہے۔ تخفیف شدہ قیمتیں آج سے نافذ العمل ہوں گی۔ وہیں حکومت کے اس فیصلے پر پرینکا گاندھی نے مودی حکومت پر طنز کیا ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت نے دام ڈر کی وجہ سے کم کئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy