Sat, 06 Nov 2021 21:02:01
پیسے کے لین دین میں ہیر پھیر کے معاملہ میں گرفتار مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کو 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیجا گیا ہے۔
View more
Sat, 06 Nov 2021 20:59:45
دارالحکومت کے جعفرآباد علاقے میں ایک دوکان میں ایل پی جی گیس سلنڈر پھٹنے سے فائر بریگیڈ کے پانچ اہلکاروں سمیت سات افراد شدید زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 06 Nov 2021 17:07:32
بحر عرب میں مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران ماہی گیری بوٹ پر اچانک آگ لگ جانے سے پوری بوٹ جل کر خاکستر ہوگئی البتہ مینگلور سے ساحلی حفاظتی دستہ (انڈین کوسٹ گارڈس) کی بروقت برآمد اور کاروائی سے بوٹ پر سوار ساتوں ماہی گیروں کو بچالیا گیا۔
View more
Sat, 06 Nov 2021 13:33:56
گزشتہ ہفتہ منگلورو میونسپل کارپوریشن کی میٹنگ میں منگلورو نارتھ کے رکن اسمبلی بھرت شیٹی نے سورتکل سرکل کا نام ساورکر سرکل رکھنے کی تجویز پیش کی تھی جس کے بعد کانگریس اور ایس ڈی پی آئی جیسی اپوزیشن پارٹیوں نے اس تجویز کی سخت مخالفت شروع کر دی ہے ۔
View more
Sat, 06 Nov 2021 13:30:40
فیس بک کی ایک پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے سولیا کے رہنے والے جگدیش کئیورتھڑکا نامی ایک شخص نے پیغمبر اسلام کے تعلق سے ہتک آمیز تبصرہ کیا تھا ۔
View more
Sat, 06 Nov 2021 11:45:17
ہندوستان نےمحمد شامی (15 رن پر 3وکٹیں)، لیفٹ آرم اسپنر رویندر جڈیجہ (15 رن پر تین وکٹیں )، جسپریت بمراہ (10 رن پر دو وکٹ) کی شاندار گیندبازی اور سلامی بلے بازوں لوکیش راہل (50) اور روہت شرما (30) کی بہترین اننگز سے ہندوستان نے اسکاٹ لینڈ کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ دو کے میچ میں یکطرفہ انداز میں آسانی سے8 وکٹ سے شکست دی۔
View more
Sat, 06 Nov 2021 11:22:38
آسام میں گزشتہ دنوں تشدد کے واقعات سامنے آئے تھے اور اقلیتی طبقہ کی ہراسانی کو لے کر حکومت کے خلاف آوازیں بھی اٹھتی رہی ہیں۔ اس درمیان کانگریس نے جمعہ کو دعویٰ کیا ہے کہ پبلک افیئرس اڈیکس-2021 (پی اے آئی) کے اعداد و شمار کے مطابق آسام میں بی جے پی کے حکومت سنبھالنے کے بعد یہ ریاست 18 ریاستوں میں 14ویں مقام پر کھسک گیا ہے۔ کانگریس نے کہا کہ یہ ریاست کے لوگوں کے لیے گہری فکر اور شرم کی بات ہے۔
View more
Sat, 06 Nov 2021 11:19:39
دیوالی کے بعد دہلی-این سی آر میں آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ کے معاملہ پر بات کرتے ہوئے دہلی حکومت کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے عجیب و غریب بیان دیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گوپال رائے نے کہا کہ دیوالی کی رات بی جے پی والون نے جان بوجھ کر پٹاخے چلوائے تاکہ دہلی حکومت کو بدنام کیا جا سکے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy