Sun, 07 Nov 2021 11:01:28
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو خاموش کرنے کے لئے روز سخت سے سخت قوانین لائے جا رہے ہیں۔
View more
Sun, 07 Nov 2021 10:58:00
تر یپورہ میں حال میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے سلسلے میں پولیس نے ٹوئٹر، فیس بک اور یو ٹیوب وغیرہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے 102 صارفین کے خلاف یو اے پی اے کی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔ جن لوگوں کے خلاف ایف آئی آر ہوئی ہے ان میں 68 ٹوئٹر صارفین ہیں، 32 فیس بک صارفین اور 2 یو ٹیوب اکاؤنٹس ہیں۔
View more
Sun, 07 Nov 2021 10:54:24
دہلی کانگریس کمیٹی نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے پٹرول اور ڈیزل پر ویٹ (ویلیو ایڈیڈ ٹیکس-وی اے ٹی) کم نہیں کیا تو ان کے خلاف سڑکوں پر تحریک چلائی جائے گی۔
View more
Sun, 07 Nov 2021 10:51:25
نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سنجے سنگھ کی قیادت میں نو تشکیل خصوصی جانچ ٹیم (ایس آئی ٹی) نے ہفتہ کے روز ممبئی زونل دفتر میں درج آرین خان سمیت 6 ڈرگس معاملوں کی جانچ شروع کی۔
View more
Sun, 07 Nov 2021 10:48:03
ہریانہ حکومت کی جانب سے نجی ملازمتوں میں مقامی لوگوں کو 75فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کے نوٹیفکیشن کے بعد جہاں مقامی لوگ خوش ہیں وہیں کئی ادارے اور افراد ناراض بھی ہیں۔ انڈیا انک نے ہفتے کے روز قانون سازی کی دوبارہ جانچ کا مطالبہ کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا کہ اس سے ملٹی نیشنل کمپنیوں کو ریاست چھوڑنا پڑسکتا ہے جس کا اثر ریاست پر پڑے گا۔ صنعتی گروپوں نے کہا کہ ریزرویشن مسابقت کو کم کرتا ہے اور
View more
Sat, 06 Nov 2021 22:07:43
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے دہلی پولیس نے بجرنگ دل کے ایک کارکن کے خلاف ایف آئی آر درج کرلیا ہے۔
View more
Sat, 06 Nov 2021 22:02:55
کرونا وائرس کی پابندیوں کی وجہ سے دو سال تک ملتوی ہونے کے بعد اب اتوار کو بی جے پی کی قومی ایگزیکٹو میٹنگ کا انعقاد عمل میں آئے گا ۔
View more
Sat, 06 Nov 2021 21:52:10
اتر پردیش واقع امیٹھی کے گوری گنج سے سماجوادی پارٹی رکن اسمبلی پرتاپ سنگھ اپنے حلقہ کی دو سڑکیں نہ بننے سے ناراض ہیں۔
View more
Sat, 06 Nov 2021 21:49:37
علیحدگی پسند سکھ گروپوں کی سرگرمیوں میں اضافہ کے درمیان رائل کنیڈین ماونٹیڈ پولیس (آر سی ایم پی) کی دعوت پر قومی تفتیشی ایجنسی (این ائی اے) کی اعلی سطحی ٹیم کناڈا پہنچی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy