Mon, 08 Nov 2021 10:47:20
یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک نے کسان تحریک کی حمایت کی ہے یا اس مدے پر مرکزی حکومت کی تنقید کی ہے لیکن اس مرتبہ انہوں نے مرکزی حکومت کو جس انداز میں تنقید کا نشانہ بنایا ہے وہ بہت سخت نظر آ رہا ہے۔اے بی پی نیوز پورٹل پر شائع خبر کے مطابق انہوں نے کہا ’دہلی میں رہنما کتے کے مرنے پر بھی اظہار افسوس کرتے ہیں لیکن کسانوں کی موت کی کوئی پرواہ نہیں ۔‘
View more
Mon, 08 Nov 2021 10:44:31
بامبے ہائی کورٹ نے اتوار کے روز مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجنے کے خصوصی پی ایم ایل اے عدالت کے حکم کو مسترد کرتے ہوئے انہیں پانچ دن کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی حراست میں بھیج دیا۔
View more
Mon, 08 Nov 2021 10:40:30
سماجوادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں انقلاب درج ہوگا اور بی جے پی کو 400 سیٹوں پر شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
View more
Sun, 07 Nov 2021 21:50:21
اتراکھنڈ میں کانگریس نے پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مسلسل بڑھ رہی مہنگائی کے خلاف اتوار کے روز تمام پٹرول پموں پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Sun, 07 Nov 2021 21:45:21
نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 11 گیندیں باقی رہتے اتوار کے روز آٹھ وکٹ سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے گروپ دو سے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، جبکہ نیوزی لینڈ کی اس جیت کے ساتھ ہندوستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 07 Nov 2021 21:37:39
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کو عوام کے لئے نامکمل راحت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیوالی کا صحیح تحفہ عوام کو اس وقت ملتا اگر مرکزی حکومت کسانوں کو تحریک کے لئے مجبور کر رہے تینوں زرعی قوانین کو بھی واپس لے لیتی۔
View more
Sun, 07 Nov 2021 21:33:33
سابق مرکزی وزیر و سلطان پور سے ایم پی مینکا گاندھی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا استقبال کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا شکریہ ادا کیا ہے ساتھ ہی گھریلو گیس کی قیمتوں میں بھی کمی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 07 Nov 2021 21:30:34
ہوناور تعلقہ کے کاسرکوڈ اِیکو بیچ پر سمندر کی تیز اُٹھتی لہروں کی زد میں آکر بُری طرح سمندر کے بیچ پھنس جانے کے دوران لائف گارڈس کے اہلکار فوری کاروائی کرتے ہوئے تینوں نوجوانوں کو بچاکر کنارے تک لانے میں کامیاب ہوگئے۔ واردات اتوار شام کو پیش آئی۔
View more
Sun, 07 Nov 2021 21:27:56
تلنگانہ کے وزیر جنگلات اندراکرن ریڈی نے کہا کہ مرکز کی مودی حکومت کسانوں کے تئیں ضدی رویہ دکھا رہی ہے۔ وزیر اندرا کرن ریڈی ضلع نرمل کے سون منڈل میں دھان کی خریداری کے مرکز کا افتتاح کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy