Wed, 03 Nov 2021 11:58:27
ضلع انتظامیہ کی جانب سے 66واں کنڑاراجیوتسوا منایا گیا۔ مختلف شعبوں میں بہترین خدمات انجام دے رہے جملہ36معزز شخصیتوں کو اس موقع پر تہنیت پیش کی گئی اوراعزاز سے نوازاگیا۔ضلع انتظامیہ کی جانب سے کوٹے آنجنیا سوامی مندر کے سامنے کنڑا راجیوتسواکی تقریب منعقد ہوئی۔ ضلع نگران کار وزیر ا یس ٹی سوم شیکھر نے بھونیشوری دیوی کی مورتی پر پھول نچھاورکرکے تقریب کا افتتاح کیا۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 11:51:24
بٹ کوائن معاملہ میں ملوث ملز م شریکی کے ساتھ بی جے پی کے کسی بھی لیڈرکاکوئی رابطہ نہیں ہے،لیکن کانگریس کے بڑے قائدین کے بیٹوں کے ساتھ ملزم رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کی مثال سامنے ہے۔ملزم کابی کے قائدین سے کوئی رابطہ یاسازباز نہیں ہے۔یہ الزام ریاستی وزیرداخلہ ارگاگیانیندرنے عائدکیاہے۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 11:45:33
وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی سے گذارش کی جائے گی کہ آئندہ بجٹ میں ریاست بھر کے تالابوں کی حفاظت کیلئے علاحدہ فنڈ مختص کیاجائے۔یہ بات سابق نائب وزیر اعلیٰ ورکن اسمبلی ڈاکٹر جی پرمیشورنے کہی۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 11:40:18
میڈیکل اور ڈینٹل کورسوں میں داخلہ کے لئے نیٹ کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔ شاہین کالج بیدر کی ایک طالبہ شویتا راتھوڑ نے 725مارکس میں سے 681مارکس حاصل کرکے 808 آل انڈیا رینک حاصل کیا ہے۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 11:21:59
سلامی بلے باز محمد رضوان (79 ناٹ آؤٹ) اور کپتان بابر اعظم (70) کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے منگل کو آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ دو کے میچ میں نمیبیا کو 45 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی مسلسل چوتھی جیت حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 11:05:17
مختلف ریاستوں میں تین لوک سبھا سیٹوں اور 29 اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات کی گنتی کے بعد کانگریس نے منگل کو کہا کہ بی جے پی کی شکست کے بعداب وزیر اعظم نریندر مودی کو انا چھوڑ کر زراعت سے متعلق تینوں کالے قوانین واپس لیں اور پیٹرول ڈیزل گیس پر لوٹ مار بند کریں۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 11:01:07
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں منگل کو یکے بعد دیگرے دو خوفناک دھماکوں میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔
View more
Wed, 03 Nov 2021 10:42:39
پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے ریاست میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ایک نئی پارٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
View more