Mon, 07 Mar 2022 10:59:23
دنیا بھر میں جمہوری صورتحال کے بارے میں وی ڈیم(ویرائٹیز آف ڈیموکریسی)انسٹی ٹیوٹ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، ہندوستان دنیا کے ان10 ممالک میں شامل ہے جہاں ایک مطلق العنان حکومت ہے-اس فہرست میں ای سلواڈور، ترکی اور ہنگری شامل ہیں - وہیں رپورٹ کے اندازوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں جمہوریت کی صورتحال مزیدخراب ہو گی-
View more
Sun, 06 Mar 2022 19:55:00
یہاں نوائط کالونی نیشنل ہائی وے (بالمقابل انفال سوپر مارکٹ) پر آئیڈیل فوڈ کے نام سے ایک بیکری اسٹور کا افتتاح ہوا ہے جہاں صبح کی اولین ساعتوں میں دس روپئے کی چائے بھی دستیاب ہے۔ یہ اسٹور صبح ساڑھے چھ بجے کھل جاتا ہے مگر سات بجے سے رات گیارہ بجے تک یہاں ایرانی دم چائے، بیکری آئٹم ، بیکری کا تازہ تازہ مال، جوس، مِلک شیک، ترکاری جوس، گرم گرم سموسہ، وڑا، آلو سموسہ وغیرہ دستیاب ہیں۔
View more
Sun, 06 Mar 2022 13:48:53
مشہور سماجی کارکن ایس آر ہیرے مٹھ نے وجئےپور مٰں منعقدہ ایک اخباری کانفرنس میں اس بات کا حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ سنگھ پریوار کی چندشاخیں گائے کی حفاظت کے نام پر چوری سے گائے کا کاروبار کرنے میں ملوث ہیں۔
View more
Sun, 06 Mar 2022 12:55:20
اڈپی کی عدالت میں ایک حادثہ کے معاملے میں بطور گواہ حاضر ہونے والے شاہد اور وکیل گروراج کے درمیان کورٹ کے احاطہ میں حملہ اور مارپیٹ کی واردات پیش آئی ہے جس کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے اور دونوں علاج کے لئے اڈپی ڈسٹرکٹ اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں ۔
View more
Sun, 06 Mar 2022 12:50:24
روسی فوجی حملے کی زد میں آئے ہوئے یوکرین میں پھنسے ضلع شمالی کینرا کا دو میڈیکل طالب علم لوٹ کر بحفاظت اپنے گھر پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ۔
View more
Sun, 06 Mar 2022 12:09:58
روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ نے ملک میں تباہی بپا کر رکھی ہے اور ہزاروں ہندوستانی طلباء اب بھی جنگ زدہ یوکرین کے سُمی اور خارکیف شہروں میں پھنسے ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 06 Mar 2022 12:06:10
منی پور میں ہفتہ کے روز دوسرے اور آخری مرحلے کے لیے 60 میں سے 22 انتخابی حلقوں میں 838730 ووٹروں میں سے 77 فیصد نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ اس دوران دو لوگوں کی موت کی بھی اطلاع ہے، جبکہ کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ جانکاری افسران نے دی ہے۔ 2017 کے اسمبلی انتخاب میں ووٹنگ 86.36 فیصد تھی، جب کہ 2019 کے لوک سبھا انتخاب میں یہ 82.78 فیصد رہی تھی۔
View more
Sun, 06 Mar 2022 11:29:50
کانگریس جنرل سکریٹری و اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی نے ایک مرتبہ پھر سیاسی پارٹیوں کو عوامی مسائل نہ اٹھانے کے لئے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ اترپردیش اس وقت تک چھوڑ کر نہیں جانے والیں جب تک اترپردیش کی سیاست میں حقیقی تبدیلیاں واقع نہ ہوجائیں۔
View more
Sun, 06 Mar 2022 11:23:29
ہریوں کے انخلا کے لئےعارضی جنگ بندی کے اعلان کو پوری دنیا بہت امید سے دیکھ رہی تھی لیکن یہ جنگ بندی چند ہی گھنٹوں رہ پائی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy