Thu, 10 Mar 2022 00:28:10
یوپی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعداب الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم)کولے کرہنگامہ ہے۔ ووٹوں کی گنتی 10 مارچ کو ہونی ہے اور اس سے ایک دن پہلے تک سماج وادی پارٹی نے الیکشن کمیشن، ریاستی حکومت اور انتظامیہ کے خلاف محاذ کھول رکھا ہے۔
View more
Thu, 10 Mar 2022 00:23:39
متعددجگہوں پرای وی ایم پکڑے جانے کی شکایتوں اوربے ضابطگی کے الزامات کے بعدالیکشن کمیشن نے تین معاملوں پر کارروائی کی ہے۔اس نے وارانسی کے اے ڈی ایم این کے سنگھ کے خلا ف کارروائی کاحکم دیاہے،جب کہ وارانسی کے ڈی ایم اورکمشنرپربھی اپوزیشن نے سنگین الزام لگائے ہیں لیکن ابھی تک کارروائی نہیں ہوئی ہے ۔نیزسون بھدربھی بھی ایس ڈی ایم پرکارروائی ہوئی ہے اسی طرح بریلی کے ایس ڈی ایم کوہٹایاگیاہے۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 21:28:28
منگلورو شہر اور اطراف آج صبح بن موسم کی برسات دیکھنے کو ملی جس کی وجہ سے شدید گرمی سے متاثرہ لوگوں نے تھوڑی راحت کی سانس لی۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 13:02:00
کرناٹک لیجسلیٹیو اسمبلی اور کونسل میں کاروبار چلانے والی بزنس اڈوائزی کمیٹی (بی اے سی ) نے فیصلہ کیا ہے کہ لیجس لیٹیو کونسل کا اجلاس 30 مارچ تک چلے گا۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 12:48:47
سابق ریاستی وزیر و کانگریس رکن اسمبلی یوٹی قادر نے ریاستی حکومت یہ مشور ہ دیا ہے کہ پروفیشنل کورسوں میں داخلے نیٹ کے بدلے سی ای ٹی امتحان کی بنیاد پر کرنا بہتر ہوگا۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 12:37:03
یوکرین کے صدر ولاودیمیر زیلینسکی نے روس کے دونوں اہم مطالبات پر گھٹنے ٹیکتے ہوئے روسی صدر سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں زیلینسکی نے کہا کہ وہ یوکرین کی مغربی دفاعی اتحاد ناٹو میں شمولیت کا مزید مطالبہ نہیں کریں گے۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 12:33:20
روس اور یوکرین میں جاری جنگ خوفناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔ روس جہاں یوکرین کو حملوں میں شدت لا کر وہاں اقتدار کی تبدیلی چاہتا ہے وہیں یوکرین کی موجودہ قیادت روس کے حملوں کا جواب دے رہی ہے ۔ اس بیچ یوکرین کے آرمی چیف نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے کے بعد سے اب تک روس کے کم از کم 12,000 فوجی اہلکار مارے جا چکے ہیں۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 12:28:49
سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما و رام پور کےایم پی اعظم خان کو الہ آباد ہائی کورٹ نے جعل سازی کے ایک اور معاملے میں ضمانت دے دی۔تاہم دیگر دو معاملے زیر التوار ہونے کے وجہ سے ابھی وہ جیل میں ہی رہیں گے۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 12:23:05
تبدیلی ای وی ایم و نتائج میں بے ایمانی کی کوششوں جیسے ایس پی سربراہ کے سنگین الزامات کے درمیان وارانسی کے ڈی ایم نے واضح کیا ہے کہ ای وی ایم کاؤنٹنگ سے قبل اسٹاف کی ٹریننگ کے لئے لے جائی جارہی تھیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy