Wed, 09 Mar 2022 10:38:23
کرناٹک میں پچھلے چھ مہینوں کے دوران فرقہ وارانہ وارداتوں میں تقریباً 4 نوجوانوں کی موت ہوئی ان چاروں نوجوانوں کے قتل کے معاملات میں حکومت اور پولیس کا نظر یہ بالکل بھی الگ رہا ہے۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 08:06:10
وزیر اعلیٰ بسوا راج بومئی نے کہا کہ ریاستی حکومت خواتین کے تحفظ اور ان کی فلاح وبہبود کے اپنے وعدے کی پا بند ہے اور آنے والے دنوں میں خواتین کے ہر مسئلہ کو حل کرنے ترجیح دے گی۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 08:00:43
ریاستی وزیر اعلیٰ بسوا راج بو مئی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا خواب ریسرچ کے ذریعہ عوام کے طرز زندگی میں سدھار لانا ہے اور اس خواب کو پورا کرنے کے لئے نیا نو کیمیا ئی کھاد تیارکی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 07:50:17
ریاستی اسمبلی میں اس وقت اپوزیشن کانگریس لیڈر سدارامیا اور ریاستی وزیر وی سومنا کے درمیان تو تو میں میں اور جھگڑا شروع ہوگیا جب سدارامیا بحث کررہے تھے تو وی سومنا مداخلت کرتے ہوئے سدارامیا سے کہا کہ تمہارے افکار اور نظریات دوسروں پر تھوپے نہیں جاسکتے۔اپنی بحث میں جو حوالے دے رہے ہو، ان کے ناموں کے ساتھ حوالے دیں۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 07:43:49
ہندوستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر بھی جلد ہی روس-یوکرین جنگ کی وجہ سے آسمان چھوتی خام تیل کی قیمتوں کا اثرپڑنے والا ہے-
View more
Wed, 09 Mar 2022 07:39:08
ملک میں کورونا کی تیسری لہر مسلسل کمزور ہوتی جا رہی ہے- اب ملک بھر میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد بھی پچاس ہزار تک آ گئی ہے- اس صورتحال میں ماہرین صحت بھی کورونا کے حوالے سے بڑی ریلیف کی توقع کر رہے ہیں -
View more
Wed, 09 Mar 2022 07:35:07
یوروپی یونین(ای یو)روسی گیس، تیل اور کوئلے پر اپنا انحصار کم کرنا چاہتا ہے اور اس کے لیے نئے طریقوں پر غور و خوض ہو رہا ہے- یوروپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیئن نے یہ بات کہی-
View more
Wed, 09 Mar 2022 07:26:15
جنگ زدہ یوکرین میں گزشتہ ہفتے گولہ باری سے ہلاک ہونے والے ہندوستانی طالب علم نوین شیکھرپا کی نعش کے حوالے سے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی کا بیان سامنے آیا ہے۔ وزیر اعلی بسواراج بومئی نے کہاکہ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ہمیں بتایا ہے کہ نوین کی نعش کو یوکرین کے مردہ خانے میں رکھا گیا ہے۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 00:46:40
سماجوادی پارٹی صدر اکھلیش یادو نے 10 مارچ کو برآمد ہونے والے یوپی اسمبلی انتخاب کے نتائج سے پہلے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy