Sat, 12 Mar 2022 12:46:26
ریاستی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران کمار سوامی اپنی باری آنے پر سدارامیا نے بھٹ پر جو تنقید کی تھی اس کا حوالہ دے کر کانگریس پارٹی پر ہی حملہ کرتے رہے لیکن سدارامیا کا نام لئے بغیر ہی طنز کے تیر چلاتے رہے تو اس مرحلہ پر اسمبلی اپوزیشن دپٹی لیڈر یو ٹی قادر نے سخت اعتراض کیا اور کہا کہ کمار سوامی ایوان میں کس موضوع پر بات کررہے ہیں سمجھ میں نہیں آرہا ہے۔
View more
Sat, 12 Mar 2022 12:37:57
وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے کونسل میں وقفہ سوالات کے دوران جوا ب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جاپان انٹر نیشنل کو آپریٹیو ادارہ کے اشتراک سے بنگلورو شہر میں جو پانی کی فراہم کے مختلف پراجکٹوں پر کام جاری ہے۔ یہ تمام کام مارچ 2023 تک مکمل کرلئے جائیں گے۔
View more
Sat, 12 Mar 2022 12:27:07
سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے طیارے کا انجن فیل ہونے کے بعد ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کونیواورلینز سے فلوریڈا کے شہر پام بیچ لے جانے والے طیارے کا ایک انجن فیل ہوگیا ،جس کے بعد طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔
View more
Sat, 12 Mar 2022 12:24:04
امریکہ کے نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق صدر جو بائیڈن تجارت کے لیے روس کو حاصل موسٹ فیورٹ نیشن کا اسٹیٹس واپس لے لیں گے۔
View more
Sat, 12 Mar 2022 11:54:20
یوپی ا سمبلی انتخاب 2022 کے نتائج برآمد ہونے کے بعد اب اس کا جائزہ شروع ہو چکا ہے۔ بے روزگاری، مہنگائی، کسانوں کے مسائل، خواتین کے ساتھ ظلم و جرائم کے واقعات جیسے ایشوز پر بی جے پی کا ’ہندوتوا‘ حاوی کیسے ہو گیا، اس سوال پر بھی سیاسی ماہرین اپنی اپنی رائے رکھ رہے ہیں۔
View more
Sat, 12 Mar 2022 11:50:02
جنوبی ضلع پلوامہ ، گاندربل اور ہندواڑہ میں شبانہ تصادم آرائیوں کے دوران سیکورٹی فورسز نے جیش اور لشکر طیبہ سے وابستہ 4 جنگجووں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا جبکہ ایک کو زندہ گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 12 Mar 2022 11:22:50
امسال معہد الامام حسن البنا بھٹکل کے زیراہتمام جامعۃ الطیبات سے 21 طالبات نے حفظ قران مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی، جن کے اعزاز میں 10 مارچ بروز جمعرات کو ایک جلسہ منعقد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کیں۔
View more
Sat, 12 Mar 2022 11:11:11
اترپردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی آسان جیت کے ایک دن بعد مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعہ کے روز کہا کہ انتخابی نتائج عوام کے فیصلے کی عکاسی نہیں کرتے اور بی جے پی نے دھاندلی کی ہے۔ انہوں سوال کیا کہ جب اکھلیش یادو نے انتخابات میں استعمال کی گئی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کی فرانزک جانچ کا مطالبہ کیا تھا تو جانچ کیوں نہیں کرائی گئی؟
View more
Sat, 12 Mar 2022 10:52:48
پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آچکے ہیں۔ 4 میں بی جے پی جبکہ پنجاب میں عام آدمی پارٹی نے فتح حاصل کی ہے۔ اب ان تمام ریاستوں میں حکومت سازی کا آئینی عمل شروع کردیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy