Sun, 13 Mar 2022 07:54:37
اتر پردیش سمیت پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعدکانگریس کی اعلیٰ پالیسی سازکمیٹی اتوار کو شام 4 بجے میٹنگ کرے گی۔
View more
Sun, 13 Mar 2022 07:50:41
شیوسینانے اتر پردیش، گوا، منی پور اور اتراکھنڈ میں بی جے پی کی جیت پر زعفرانی پارٹی کے خلاف سخت حملہ کیا ہے۔ شیو سینا نے اپنے ترجمان سامنا کے ذریعے بی جے پی پر بی ایس پی سربراہ مایاوتی پر دباؤ ڈالنے کیلئے مرکزی ایجنسیوں کا استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Sun, 13 Mar 2022 07:43:23
سینئر کانگریس رہنما اور رکن کونسل سی ایم ابراہیم نے ہفتہ کے روز کانگریس کی بنیادی رکنیت اور ریاستی لیجس لیٹو کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔
View more
Sun, 13 Mar 2022 07:37:48
اتر پردیش میں بی جے پی ایک بار پھر زبردست اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کے لیے تیار ہے۔ اس درمیان غازی آباد کے لونی سے دوبارہ منتخب ہوئے بی جے پی رکن اسمبلی نندکشور گوجر نے انتہائی متنازعہ بیان دے کر اپنے تکبر کا مظاہرہ کر دیا ہے۔
View more
Sun, 13 Mar 2022 00:24:46
موبائیل فون کے ذریعہ طبی خدمات شعبہ میں ڈیجیٹل تبدیلی علاج کو نقائص سے پاک بناسکتی ہے۔ معروف ماہر امراض قلب اور نارائن ہیلتھ کے چیرمین ڈاکٹر دیوی پرساد شیٹی نے یہ بات کہی۔
View more
Sat, 12 Mar 2022 18:45:52
نیشنل ہائی وے فورلین توسیع کے اصل منصوبہ میں چوڑائی 45 میٹر کی تجویز تھی جسے شیرالی سے رنگین کٹّا علاقہ تک دکانوں اور مکانوں کے مالکان نے اپنی سہولت کے لئے کٹوتی کروانے اور صرف 30 میٹر تک محدود کرنے میں کامیابی حاصل کی ۔ لیکن اب یہ کٹوتی عوام کے لئے درد سر اور مشکلات کا سبب بنتی نظر آرہی ہے
View more
Sat, 12 Mar 2022 18:14:25
12/مارچ بروز سنیچرکو بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر یوم کسان اور پیام انسانیت کا شاندار جلسہ ضلع شموگہ کے شکاری پورمیں منعقد کیا گیا۔ جس میں مٹھ کے سوامی، گرجا کے فادر، مسلم ادارے کے سربراہ سبھوں کو ایک اسٹیج پر جمع کیا گیا تھا۔ جلسے میں دو ہزار سے زائد لوگوں نے شرکت کی جس میں مختلف مذاہب کی خواتین سمیت کاشتکاری سے تعلق رکھنے والے مختلف طبقے اور مذاہب کے لوگ بھی شامل تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy