Mon, 14 Mar 2022 12:28:13
کانگریس رکن اسمبلی یو ٹی قادر جنہیں ریاستی اسمبلی میں کانگریس ڈپٹی لیڈر کا عہدہ دیا گیا ہے۔ ان پر اپوزیشن والوں کی بے جا تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے کام کرنے کا طریقہ ہر ایک کے سامنے ایک کھلی کتاب کی طرح سب کے سامنے ہے۔
View more
Mon, 14 Mar 2022 12:06:34
جیل میں زیر سماعت قیدیوں کے ساتھ ان کے قریبی رشتہ داروں کو ملاقات کرنے کا موقع قانونی طور پر حاصل رہتا ہے ۔ لیکن کووڈ پروٹوکول کے تحت اس پر پابندی لگائی تھی ، جو تاحال برقرار رکھی گئی ہے ۔
View more
Mon, 14 Mar 2022 11:58:34
بھٹکل شہر میں "دی کشمیر فائلس" نامی فلم کی نمائش کا مطالبہ کرتے ہوئے ہندو تنظیموں کے بعض لیڈروں پشپانجلی تھیٹر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
View more
Mon, 14 Mar 2022 11:53:27
نیشنل ہائی وے 66 فورلین منصوبہ میں فلائی اوور، انڈر پاس، سروس روڈ، برساتی پانی کی نکاسی کے لئے نالے جیسی بنیادی سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مختلف سماجی تنظیموں اور کاروباری ادارے کی جانب سے ایک بڑے عوامی احتجاجی مظاہرہ کی تیاریاں ہورہی ہیں ۔
View more
Mon, 14 Mar 2022 11:38:28
جنتا دل (ایس) کے لیڈر اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا نے ہفتہ کو کہا کہ یہ اچھا ہو گا اگر کانگریس اور تمام علاقائی پارٹیاں ملک کے مفاد کے لیے متحد ہو جائیں۔
View more
Mon, 14 Mar 2022 11:32:34
چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے اعلان کیا کہ ریاست میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں شتروگھن سنہا آسنسول لوک سبھا حلقہ کیلئے پارٹی کے امیدوار ہوں گے جبکہ بالی گونجے اسمبلی حلقہ کیلئے بابل سپریو کو پارٹی امیدوار نامزد کیا جائے گا۔
View more
Mon, 14 Mar 2022 11:17:56
اس قانون کے تحت کسی بھی انسان کو نفرت انگیزی کا شکار بنا کر جسمانی اذیت دینے، مار پیٹ کرنے اور زدو کوب کرتے ہوئے اس کی جان لینے کا عمل نفرت پر مبنی ایک جرم قرار دیا جائے گا اور اس کی سزا 30 سال تک کی قید ہو سکتی ہے۔
View more
Mon, 14 Mar 2022 11:13:48
یوکرین کی جنگ کے حوالہ سے روسی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ عالمی پابندیوں کے باعث اس کے 300 ارب ڈالر سے زائد کے اثاثے منجمد کر دیئے گئے ہیں۔ روسی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مغرب چین پر بھی روس سے تجارت محدود کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے، مغربی دباؤ کے باوجود چین کے ساتھ شراکت داری ہمارے تعاون کو برقرار رکھے گی۔
View more
Mon, 14 Mar 2022 11:09:42
جو نتائج سامنے آئے ہیں وہ اس جانب اشارہ کر رہے ہیں کہ اب اس ملک سے سیکولرزم کا جنازہ بس اٹھنے ہی والا ہے۔ بلکہ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اُٹھ گیا ہے اور بڑی دھوم دھام سے شمشان گھاٹ کی طرف لے جایا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy