Fri, 18 Nov 2022 20:10:44
میسورو سے منگلورو تک چلنے والی ٹرین کو کاروار تک توسیع دینے کے معاملے میں بی جے پی کے ریاستی صدر اور جنوبی کینرا سے رکن پارلیمان نلین کمار کٹیل کی طرف سے رکاوٹ کھڑی کیے جانے کی بات سامنے آئی ہے ۔
View more
Fri, 18 Nov 2022 19:20:57
ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم (اسرو) نے جمعہ کو ملک کا پہلا پرائیویٹ راکٹ وکرم-ایس کو کامیابی کے ساتھ لانچ کر کے سنہری تاریخ رقم کر دی، اس مشن کا نام 'پررامبھ' رکھا گیا ہے۔
View more
Fri, 18 Nov 2022 19:17:01
سیاسی اکھاڑا بنے رامپور کے ضمنی انتخاب کی گونج صوبہ کے ایوان، الیکشن کمیشن سے لیکر ملک کی اعلیٰ عدالت تک پہنچ گئی ہے مگر نتیجہ وہی اتا ہے جو بی جے پی لیڈر آکاش سکسینہ کی زبان سے نکل جاتا ہے۔
View more
Fri, 18 Nov 2022 19:12:51
سپریم کورٹ نے بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے کی اس عرضی کو خارج کر دیا ہے جس میں آبادی کنٹرول قانون کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ عدالت عظمیٰ نے اس عرضی پر سماعت سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ معاملہ حکومت کے حلقہ اختیار میں ہے۔
View more
Fri, 18 Nov 2022 18:59:10
ضلع ڈپٹی کمشنر پربھو لنگا نے ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع شمالی کینرا میں سی آر زیڈ علاقے میں ندیوں سے ریت نکالنے پر جو پابندی لگی ہے اس میں نرمی لاتے ہوئے جلد ہی یہاں ریت نکالنے کے لئے اجازت دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 18 Nov 2022 18:56:10
اگلے سال ہونے والے کرناٹک کے اسمبلی انتخابات کے لئے بھٹکل۔ہوناور اسمبلی حلقہ سے کانگریس کے سات لیڈران نے ہائی کمان کو عرضیاں دیتے ہوئے ٹکٹ دینے کی درخواست کی ہے۔ اب اِن آٹھ لیڈران میں سے کانگریس کی ٹکٹ کس کو ملتی ہے، یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا۔
View more
Fri, 18 Nov 2022 15:54:12
نوٹ بندی کو لے کر مرکز کی مودی حکومت نے سپریم کورٹ میں حلفنامہ داخل کرتے ہوئے اپنا پلہ جھاڑنے کی کوشش کی ہے اور پوری ذمہ داری ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) پر ڈال دی ہے۔
View more
Fri, 18 Nov 2022 14:45:38
فلسطین کے شمالی غزہ پٹی کی ایک رہائشی عمارت میں بھیانک آگ لگنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جس میں سات بچے بھی شامل ہیں۔
View more
Thu, 17 Nov 2022 20:49:00
پڑوسی سرحدی ریاست کیرالہ کے کاسرگوڈ ضلع کے منجیشور تعلقہ کے ادیاور میں ایک دردناک واردات پیش آئی ہے جس میں مدرسہ میں زیر تعلیم ایک 9 سالہ بچی کو شیطان صفت انسان نے بلاوجہ اپنے ہاتھوں میں اٹھا کر زمین پر پٹخ دیا جس کی وجہ سے بچی شدید زخمی ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy