Sun, 20 Nov 2022 23:25:25
بارش کے امکان کے پیش نظر تمل ناڈو کے محکمہ محصولات نے دریاؤں کے کنارے رہنے والے لوگوں کے لیے الرٹ جاری کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ آبی ذخائر سے پانی چھوڑا جا سکتا ہے۔ ریاستی محکمہ محصولات نے کہا کہ 121 کثیر مقصدی سائیکلون شیلٹر اور 5093 ریلیف مراکز تیار کیے گئے ہیں۔
View more
Sun, 20 Nov 2022 23:15:55
جب ہم نے 7 ستمبر کو یاترا شروع کی تو مختلف سوالات تھے، کیا روزانہ 25 کلومیٹر کا سفر کرنا ممکن ہے؟ کون ساتھ آنا پسند کرے گا؟ کیا لوگ ساتھ آنا پسند کریں گے؟
View more
Sun, 20 Nov 2022 23:13:03
جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نزدیک ڈرون کو اڑتے ہوئے دیکھنے کے بعد ہائی الرٹ جاری کیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ ائر ٹریفک کنٹرول میں نصب راڈار نے ڈرون کی نقل و حمل کے بارے میں جوں ہی اطلاع دی، تو فوری طور پر ہوائی اڈے کے اردگرد ہائی الرٹ جاری کیا گیا۔
View more
Sun, 20 Nov 2022 23:10:10
سوریہ کمار یادیو کی طوفانی سنچری کے بعد گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بنیاد پر ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے اتوار کو کھیلے گئے دوسرے ٹی-20 انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کو 65 رنز سے شکست دے دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستان نے 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا۔
View more
Sun, 20 Nov 2022 23:07:19
وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے اپنے تین روزہ دورے کے دوسرے دن اتوار کو کہا کہ ہر شہری کو جمہوریت کا یہ تہوار منانا چاہیے۔
View more
Sun, 20 Nov 2022 23:03:48
قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی نے عربی ثقافت اور جدید ٹیکنالوجی دونوں کے شاندار امتزاج کے بعد فیفا ورلڈ کپ 2022 کے افتتاح کا اعلان کیا۔
View more
Sun, 20 Nov 2022 13:12:05
قطر میں آج فٹ بال کا میدان سجنے کو تیار ہے اور دنیا بھر سے شائقین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، فیفا ورلڈکپ میں آج پہلا میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔
View more
Sun, 20 Nov 2022 12:51:44
کمٹہ شہر میں واقع بلاک کانگریس دفتر میں اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اور موجودہ رکن اسمبلی آر وی دیشپانڈے نے بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گزشتہ اسمبلی الیکشن میں پریش میستا کی موت کو فرقہ وارانہ رنگ دے کر اقتدار پر آنے والی بی جے پی اب سی بی آئی کی طرف سے اس معاملہ کو عام موت قرار دینے کے باوجود اس کی دوبارہ تحقیق کا مطالبہ کرکے پھر سے فرقہ وارانہ ماحول گرمانے اور
View more
Sun, 20 Nov 2022 12:44:06
ہوناور تعلقہ کے عوام کی شہری ضروریات پوری کرنے اور درپیش مسائل حل کرنے کے مقصد سے مسلم لیڈروں کی جانب سے "نمّا ہوناور اُلیسی - بیلیسی جنا پرا ویدیکے" (یعنی ہمارے ہوناور کو بچاو اور اس کو ترقی دو عوامی کمیٹی) کے نام سے ایک غیر سیاسی اور غیر مذہبی تنظیم کا قیام عمل میں آ رہا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy