Tue, 22 Nov 2022 13:06:02
سپریم کورٹ نے گجرات کے موربی پل حادثہ میں 140 لوگوں کے مارے جانے اور بڑی تعداد میں زخمی ہونے کے واقعہ کو 'بڑا سانحہ' قرار دیتے ہوئے ریاست کے ہائی کورٹ سے کہا ہے کہ وہ حادثہ سے متعلقہ جانچ کہ ہفتہ وار نگرانی کے ساتھ ساتھ قصورواروں کی ذمہ داری طے کرنے اور متاثرین کو معاوضہ کے علاوہ دیگر متعلقہ پہلووں پر وقتاً فوقتاً سماعت کرے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس ہیما کوہلی کی بنچ نے زبانی طور پر کہا ک
View more
Tue, 22 Nov 2022 13:02:15
الہ آباد ہائی کورٹ نے وارانسی کے ضلع جج کے اس حکم کو چیلنج کرنے والی نظرثانی کی درخواست کی سماعت کے لیے پیر کو 30 نومبر2022 مقرر کی ہے جس کے ذریعے نچلی عدالت نے گیان واپی مسجد کمپلیکس میں پائے جانے والے 'شیولنگ' کی کاربن ڈیٹنگ کے مطالبے سے انکار کر دیا تھا۔
View more
Tue, 22 Nov 2022 12:50:15
میکسیکو میں اکتوبر کے اواخر سے اب تک انسانی باقیات سے بھرے 53 تھیلے برآمد ہوئے ہیں ماہرین ان کی شناخت کی کوشش کر رہے ہیں۔حالیہ مہینوں میں صنعتی شہر گواناجواتو میں گروہی تصادم میں تقریبا 300 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 22 Nov 2022 12:22:57
چودھری انل کمار نے اپنے ایک بیان میں کہاہے ’’دہلی میونسپل کارپوریشن (ڈی ایم سی) الیکشن میں بی جے پی کو اپنی شکست کا یقین ہو گیا ہے۔
View more
Tue, 22 Nov 2022 12:15:16
دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے روز پانچ ٹی وی نیوز چینلوں کو دہلی آبکاری پالیسی سلسلے میں مبینہ طور پر غلط رپورٹنگ کرنے کے لیے نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Tue, 22 Nov 2022 12:07:18
شہر کے پی ڈبلیو ڈی انسپکشن بنگلو میں پارک کی گئی ایک ایمبولینس گاڑی میں موجود وینٹی لیٹر ، سکشن مشین اور اسٹیپنی ٹائر چرانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔
View more
Tue, 22 Nov 2022 12:02:44
جبل علی فری زون میں 'ایکواکلچر' کمپنی کی جانب سے آر اے ایس ٹیکنیک والا جھینگا پالن کا پہلا اور سب سے بڑا فارم قائم کیا جائے گا ۔ اس ضمن میں 'ایمیریٹس نیشنل ایکواکلچر کی ماتحت فرم 'پرائم ایکوا کلچر' اور جبل علی فری زون (جافزا) کے بیچ "شرِمپ آر اے ایس فارم" کے لئے معاہدہ طے ہوا ہے ۔ توقع ہے کہ یہ جھینگا فارم آئندہ سال کے ابتدائی سہ ماہی دور میں کام شروع کرے گا ۔
View more
Tue, 22 Nov 2022 11:50:10
امریکہ کے کولوراڈو کے شہر میں ایل جی بی ٹی کیو کے ایک نائٹ کلب میں ہفتے کی رات کو بندوق بردار کی فائرنگ کا ہولناک منظر پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوئے۔
View more
Tue, 22 Nov 2022 11:45:30
پیر کو نئے الیکشن کمشنرارون گوئل نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال۔ صدر دروپدی مرمو نے ہندوستانی انتظامی سروس کے سابق افسر گوئل کو ہفتہ کے روز الیکشن کمشنر مقرر کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy