Sat, 26 Nov 2022 11:59:56
سب سے پہلے ٹورنامنٹ میں جگہ بنانے والا میزبان قطر عالمی کپ کی دوڑ سے باہر ہونے والا پہلا ملک بھی بن چکا ہے۔ سچ پوچھیں تو حیرت نہیں ہوئی کیونکہ قطر کا موازنہ دیگر ٹیموں سے کرنا بے وقوفی تھی۔
View more
Sat, 26 Nov 2022 11:55:55
قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں دو بار کے فیفا ورلڈ کپ چیمپئن ارجنٹائن کے خلاف سعودی عرب کی جیت کو فٹبال کی دینا میں سب سے بڑے سرپرائز کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ بہت سے لوگوں نے ارجنٹائن کی شکست کو ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا الٹ پھیر قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 26 Nov 2022 11:43:33
ایک شخص نے سپریم کورٹ کے جج کو دہشت گرد کہہ دیا۔ سپریم کورٹ نے اس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے رجسٹری کو انہیں وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا۔
View more
Sat, 26 Nov 2022 11:35:50
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) گجرات اور دہلی کارپوریشن انتخابات میں اپنی شکست سے اتنی خوفزدہ ہے کہ اس نے اب وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو قتل کرنے کی سازش شروع کر دی ہے -
View more
Sat, 26 Nov 2022 11:33:24
کلکتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ابھجیت گنگو پادھیائے نے جمعہ کے روز کہا کہ انھیں الیکشن کمیشن آف انڈیا سے ترنمول کانگریس کی منظوری رد کرنے اور اس کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے کہنا پڑ سکتا ہے-
View more
Sat, 26 Nov 2022 11:30:28
شہر بنگلورو کے تمام اسمبلی حلقوں میں ایک نجی ادارے کی طرف سے ووٹروں کا ڈاٹا چوری کرنے کے الزامات کے درمیان ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے مرکزی الیکشن کمیشن نے بنگلورو کے ووٹروں کے ڈاٹا کی حفاظت میں مبینہ کوتاہی کیلئے ریاست کے الیکشن افسروں کی سرزنش کی ہے اور کہا کہ فی الحال کمیشن کی طرف سے ووٹرلسٹوں پر نظر ثانی کا جو کا م کیا جا رہا ہے اس کی نگرانی کیلئے خصوصی آفیسروں کا تقرر کیا گیا ہے اور سارا کام ان
View more
Sat, 26 Nov 2022 11:25:59
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے افتتاحی میچ میں سربیا کے خلاف شاندار صفر کے مقابلے دو گولوں سے جیت کے ایک دن بعدبرازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار کو اس میچ کے دوران ٹخنے کی چوٹ کا سامنا کرنے کی وجہ سے گروپ مرحلے کے بقیہ میچوں سے باہر کردیا گیا ہے۔ تاہم، نیمار کے لیے ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوا ہے کیونکہ توقع ہے کہ وہ ناک آؤٹ میچوں کے لیے واپس آئیں گے۔
View more
Sat, 26 Nov 2022 11:22:24
انشورنس ریگولیٹری اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف انڈیا (آئی آرڈی اے آئی) نے جمعہ کو ملک کی انشورنس مارکیٹ میں کاروبار کرنے میں آسانی کے لیے ضوابط میں کئی ترامیم کا اعلان کیا۔
View more
Sat, 26 Nov 2022 11:18:55
کانگریس کے کرناٹک ریاستی یونٹ کے انچارج رندیپ سنگھ سرجےوالا نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی کی زیر قیادت مرکزی حکومت ووٹر شناختی کارڈ گھوٹالے میں ملوث ہے۔ سرجےوالا نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت ووٹروں کا ڈیٹا چوری کرنے میں براہ راست ملوث ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy