Sun, 27 Nov 2022 12:04:44
چین کے مغربی صوبے سنکیانگ میں کووڈ انیس لاک ڈاؤن کے دوران ایک عمارت میں آتشزدگی کے واقعے میں ہلاکتوں کے بعد اس علاقے میں غیر معمولی مظاہرے پھوٹ پڑے۔
View more
Sun, 27 Nov 2022 11:50:25
فٹبال دنیا میں سیاسی اور سماجی تبدیلی کا مظہر ہو سکتا ہے، یہ ہمارے گمان میں بھی نہ تھا۔ لیکن ابھی پچھلے ہفتے قطر میں جب ایرانی ٹیم نے اپنے ملک کا قومی ترانہ پڑھنے سے انکار کر دیا تو ہمارے کان کھڑے ہوئے۔
View more
Sun, 27 Nov 2022 11:37:33
ہریانہ کے کسانوں نے ایک بار پھر سڑک پر اتر کر مودی حکومت کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ پنچکولہ کی سڑکوں پر اترے پورے ہریانہ کے کسانوں نے مودی حکومت پر دھوکہ دہی کرنے کا الزام عائد کیا۔
View more
Sun, 27 Nov 2022 11:22:46
) مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ایک بار پھرا سکریپ پالیسی کو لے کر سختی دکھائی ہے۔ انہوں نے کل کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے 15 سال سے زیادہ پرانی تمام گاڑیوں کو بھی ردی میں تبدیل کر دیا جائے گا اور اس سے متعلق پالیسی ریاستوں کو بھیج دی گئی ہے۔ گڈکری نے یہ بات ایک پروگرام کے افتتاح کے دوران کہی۔
View more
Sun, 27 Nov 2022 11:17:40
قومی سنگیت ناٹک اکادمی نے استاد بسم اللہ خان یوتھ ایوارڈ کے لیے پورے ملک سے 102 فنکاروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے ۔ یہ نام 2019، 2020 اور 2021 کے لیے ہیں۔ یہ ایوارڈز 40 سال سے کم عمر کے فنکاروں کو فن کے فروغ کے لیے نامور شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان کے نام پر دیے جاتے ہیں۔
View more
Sun, 27 Nov 2022 11:09:24
بروہت بنگلور مہا نگر پالیکے(بی بی ایم پی) بجٹ میں عوامی مشوروں کو شامل کرنے کے مقصد سے جنا گراہا نامی رضاکارانہ ادارے کی جانب سے ہر سال ”مائی سٹی۔مائی بجٹ“(اپنا شہر۔اپنا بجٹ) مہم چلائی جاتی ہے جس کے تحت بی بی ایم پی کے تمام وارڈز میں مہم کے دوران مقامی افراد سے مشورے حاصل کر کے اس کو تفصیلی رپورٹ کی شکل میں بی بی ایم پی کو پیش کیاجاتا ہے۔پھر ان کو سنجیدگی کے ساتھ لے کر بی بی ایم پی عوامی مشوروں کو
View more
Sun, 27 Nov 2022 11:00:52
فٹبال ورلڈ کپ میں سعودی عرب اپنے دوسرے میچ میں پولینڈ کے ہاتھوں شکست کھا گیا۔قطر میں جاری ورلڈ کپ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو 0-2 سے شکست دی۔ پولینڈ کے پیوٹر زیلنسکی نے 39 ویں اور روبرٹ نے82 ویں منٹ میں گول اسکورکیا۔
View more
Sun, 27 Nov 2022 10:46:30
سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے بی جے پی کوشدیدتنقیدکانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ یکساں سیول کوڈ نافذ کرنے جا رہے بی جے پی والو، کیا آپ یہ نہیں کہہ رہے کہ ہم سب ہندوستانی ہیں؟ اگر ایسا ہے تو بیلگام یہاں کرناٹک میں رہے یامہاراشٹر میں کیافرق پڑنے والاہے،ہم سب ہندوستانی ہیں؟
View more
Sat, 26 Nov 2022 23:51:30
یومِ آئین (26 نومبر) کے موقع پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے جاری ایک بیان میں بی جے پی اور آر ایس ایس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy