Tue, 29 Nov 2022 10:47:05
مرکز کی بی جے پی حکومت کی جانب سے اقلیتی طبقے سے سوتیلا سلوک ایک بار پھر سامنے آیا ہے۔ اقلیتی طبقہ کے غریب طلبہ کو تعلیم حاصل کرنے کیلئے مرکزی حکومت کی جانب سے سالانہ ایک ہزار تا ۵؍ ہزار روپے تک جو مالی مدد پری میٹر اسکالر شپ کے تحت دی جاتی تھی اسے اب مرکزی حکومت نے اچانک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ۲۵؍ نومبر ۲۰۲۲ء کو کیا گیا اور اس تعلق سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
View more
Tue, 29 Nov 2022 10:39:58
پڑوسی ریاست گجرات میں جاری اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں اتوار کو عروج پر پہنچ گئیں کیوں کہ اس دوران الیکشن میں اترنے والی تینوں بڑی پارٹیوں نے بڑی بڑی ریلیوں کا انعقاد کرتے ہوئے سیاسی درجہ حرات میں اضافہ کردیا ہے۔
View more
Mon, 28 Nov 2022 23:36:14
وزیراعظم نریندر مودی کے اس الزام کے ایک دن بعد کہ کانگریس دہشت گردی پر ووٹ بینک کی سیاست کررہی ہے‘ کانگریس صدر ملیکارجن کھرگے نے پیر کے دن کہا کہ ہماری پارٹی نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں 2 وزرائے اعظم قربان کئے۔
View more
Mon, 28 Nov 2022 23:22:06
ساحلی کرناٹک کے مشہور تعلیمی ضلع اڈپی کے منی پال میں ایک کالج پروفیسر کو اس وقت معطل کردیاگیا جب اس نے ایک مسلم طالب علم کو اس کا تقابل ایک دہشت گرد سے کردیا پھر بعد میں طالب علم نے پروفیسر کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئے اس کی خوب خبر لے ڈالی
View more
Mon, 28 Nov 2022 22:53:32
فیفا عالمی کپ میں کیمرون اور سربیا کا میچ 3-3 کے اسکور پر ختم ہوا۔ سربیا، جس نے پہلے ہاف میں ایک گول کے مقابلے دو گولوں کی سبقت حاصل کر لی تھی اور دوسرے ہاف کے شروع ہوتے ہی ایک گول اور کر کے تین گول کر کے دو گولوں کی سبقت حاصل کر لی تھی، لیکن کمیرون کے جیسے ہی اسٹرائیکر ابو بکر میدان میں اترے ویسے ہی کھیل بدل گیا۔ پہلے ابو بکر نے خود ایک شاندار گول کیا تو اس کے بعد ان کے دیے ہوئے پاس پر چوپو
View more
Mon, 28 Nov 2022 22:41:11
دائیں ہاتھ کے سلامی بلے باز ریتوراج گائیکواڈ نے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پیر کے روز ایک اوور میں ریکارڈ 7 چھکے لگائے، یہ کارنامہ لسٹ اے کرکٹ میں پہلی بار ہوا۔
View more
Mon, 28 Nov 2022 22:35:25
ہریانہ میں حال ہی میں اختتام پذیر ضلع پریشد کے انتخاب میں برسراقتدار بی جے پی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اسے سات اضلاع میں ضلع پریشد کی 102 سیٹوں میں سے صرف 22 سیٹوں پر کامیابی ملی۔
View more
Mon, 28 Nov 2022 22:28:20
ایسے حالات میں جبکہ ایلن مسک ٹوئٹر کو پوری طرح سے بدلنے کا کام کر رہے ہیں، کم از کم 5.4 ملین ٹوئٹر صارفین کے ریکارڈ ایک ’انٹرنل بگ‘ کے ذریعہ سے چوری ہو گئے ہیں اور ایک ہیکر فورم پر آن لائن لیک ہو گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy