Fri, 02 Dec 2022 20:44:31
ریاست کرناٹک میں خالص مسلم لڑکیوں کیلئے 10نئے کالجس تعمیرکرنے کے خلاف ریاست بھر میں کٹر ہندو حامی تنظیموں کی طرف سے تنازع پیدا ہونے کے بعد لگتا ہے کہ حکمران بی جے پی نے بھی اب یوٹرن لے لیا ہے۔
View more
Fri, 02 Dec 2022 20:30:48
غیر قانونی طور پر چل رہے سورتکل ٹول گیٹ کو مسلسل عوامی احتجاج کے بعد بند کروانے کے پس منظر میں اب کاروار کے پاس ہٹّی کیری میں چل رہے ٹول گیٹ کو بند کرنے کا مطالبہ شروع ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 02 Dec 2022 20:26:00
منگلورو سے کاسرگوڈ جا رہی کیرالہ اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس منجیشور کے قریب ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 15 مسافر زخمی ہوگئے۔
View more
Fri, 02 Dec 2022 20:18:18
گجرات میں۱۹؍ اضلاع کی ۸۹؍ سیٹوں پر جمعرات کو پہلے مرحلے کے انتخابات میں جوش وخرش کے ساتھ ۲؍کروڑ سے زائد رائے دہندگان نے اپنی حق رائے دہی کا استعمال کیالیکن یہ جوش و خروش آدیواسی آبادی والی سیٹوں پر زیادہ نظر آیا ۔
View more
Thu, 01 Dec 2022 22:53:13
فیفا ورلڈ کپ میں ایران کی امریکہ کے ہاتھوں شکست پر جشن منانے والے شخص کو ایرانی سیکیورٹی فورسز نے گولی مار کر قتل کردیا۔
View more
Thu, 01 Dec 2022 17:03:31
لفٹ سے باہر نکلنے کے بعد لڑکیاں بہت خوفزدہ ہیں۔ اس واقعہ کے بعد اہل خانہ نے سوسائٹی کے ’اے او اے‘ پر لاپرواہی اور لفٹ کی بروقت مرمت نہ کرانے کا الزام لگاتے ہوئے ایف آئی آر درج کرائی ہے۔
View more
Thu, 01 Dec 2022 15:37:18
الال میں واقع زیورات کی دکان کی دیوار میں نقب لگا کر ڈاکہ ڈالنے کا منصوبہ بنانے والی بدنام زمانہ 'صاحب گنج گنیگ' کے 9 ملزمین کو سٹی کرائم برانچ نے گرفتار کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy