Sun, 04 Dec 2022 12:46:58
ینی فوج کے ذریعے ہندوستانی سرحد میں در اندازی اور سرحد کے 15 سے16 کلومیٹر اندر تک مستقل شیلٹرس بنالینے کی رپورٹس سامنے آنے اور وزیر اعظم مودی کے ذریعے اس معاملے میں برتی جارہی مکمل خاموشی پر اپوزیشن پارٹی کانگریس نے کھل کر آواز بلند کی ہے۔
View more
Sun, 04 Dec 2022 12:29:50
میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی) کے تمام 250 وارڈوں کے لیے اتوار کو ووٹنگ ہوگی۔ انتخابات میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی)، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور کانگریس کے درمیان سہ رخی مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایم سی ڈی انتخابات میں 1.45 کروڑ سے زیادہ ووٹر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے اہل ہیں۔ انتخابات کے لیے کل 1,349 امیدوار میدان میں ہیں۔
View more
Sun, 04 Dec 2022 12:27:33
بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر ہری کمار نے کہا ہے کہ بحریہ 2047 تک مکمل طور پر خود کفیل ہو جائے گی اور اس کے بیڑے میں شامل تمام جنگی جہاز اور ہتھیار مقامی ہوں گے۔
View more
Sun, 04 Dec 2022 12:24:28
مرکزی حکومت نے جمعہ کو کہا کہ انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس (آئی آر ایم ایس) میں بھرتی اگلے سال سے یو پی ایس سی کے ذریعہ خصوصی طور پر تیار کردہ امتحان کے ذریعے کی جائے گی۔
View more
Sun, 04 Dec 2022 12:22:05
صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے مہاراشٹر ہاؤسنگ اینڈ ایریا ڈیولپمنٹ اتھارٹی( ایم ایچ اے ڈی اے) ترمیمی بل کو منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے جمعہ کو کہا کہ یہ فیصلہ ریاست اور ممبئی والوں کے ہاؤسنگ سیکٹر کے لیے ایک بڑی راحت ہے۔ بل میں ترمیم سے ممبئی میں سیس بلڈنگ کی دوبارہ ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔
View more
Sun, 04 Dec 2022 12:18:46
سپریم کورٹ نے 80 سالہ اسرو سائنسدان نمبی نارائنن کو 1994 کے جاسوسی واقعہ میں پھنسانے کے اییک معاملے میں کچھ پولیس اور انٹیلی جنس افسران کو ضمانت دینے کے حکم کو جمعہ کو مسترد کردیا جسٹس ایم آر شاہ کی زیرقیادت بنچ نے کیرالہ ہائی کورٹ کے عبوری ضمانت کے احکامات کو ایک طرف رکھ دیا جبکہ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی اپیلوں کو منظور کیا۔
View more
Sun, 04 Dec 2022 11:56:21
نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے جمعہ کو کہا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے نیشنل جوڈیشل اپوائنٹ منٹ کمیشن (این جے اے سی) ایکٹ کو منسوخ کرنے پر پارلیمنٹ میں ”کوئی بحث“نہیں ہوئی اور یہ”بہت سنگین مسئلہ“ہے۔
View more
Sun, 04 Dec 2022 11:43:21
گجرات ہائی کورٹ نے گزشتہ 33 سالوں سے زیر التوا ایک مقدمہ میں مدعا علیہ کے وکیل کو بحث کی ہدایت دیتے ہوئے انتباہ دیا کہ اگر ایسا نہ کیا تو ان پر ایک لاکھ روپے کا جرمانے عائد کیا جائے گا۔
View more
Sun, 04 Dec 2022 11:33:05
فیفا ورلڈ کپ کے سپر 16 کے مقابلوں میں ہالینڈ نے امریکہ ایک گول کے مقابلہ تین گولوں سے شکست دی وہیں ارجنٹائن نے ایک گول کے مقابلہ دو گولوں سے آسٹریلیا کو شکست دی۔ ہالینڈ اور ارجنٹائن اب فیفا عالمی کپ کے کواٹر فائنل میں داخل ہو گئے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy