Mon, 05 Dec 2022 22:25:45
مہاراشٹر اور کرناٹک کے درمیان سرحدی تنازعہ کو لے کر بیان بازی لگاتار بڑھتی جا رہی ہے۔ تازہ بیان کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی کا سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے مہاراشٹر حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے وزراء نے کرناٹک کے بیلگاوی میں قدم رکھنے کی کوشش کی تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
View more
Mon, 05 Dec 2022 19:47:26
تعلقہ کے مِرجان نیشنل ہائی وے 66 پر سڑک کنارے پارک لاری سے تیز رفتار منی لاری کی ٹکر سے منی لاری کا کلینر موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جس کی شناخت اسماعیل کے طور پر کی گئی ہے۔ حادثے میں منی لاری کا ڈرائیور بھی زخمی ہوگیا ہے جسے قریبی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 05 Dec 2022 13:14:24
زعفرانی جھنڈے اٹھائے ہوئے ہزاروں مالا دھاری ہنومان بھکتوں کا جلوس 'سیکیرتھنا یاترا' کی شکل میں ہنومان مندر کی طرف جاتے ہوئے جب تاریخی سری رنگا پٹن جامع مسجد کے سامنے پہنچا تو نوجوان بھکتوں نے اچانک اشتعال انگیزی شروع کر دی اور جامع مسجد کو ہنومان مندر میں بدلنے کے نعرے لگانے شروع کر دئے اور مسجد کے اندر گھسنے کی بھی کوشش کی ۔ مگر پولیس نے مسجد کے اطراف پہلے سے ہی بیریکیڈس لگا رکھے تھے اور سخت پہ
View more
Mon, 05 Dec 2022 12:23:25
ممبئی میں 6دسمبر کو اجودھیا میں بابری مسجد کی شہادت کے بعد ہونے والے دسمبر 1992 اور جنوری 1993 میں دو دور کے خونریز فرقہ وارانہ فسادات کے سلسلے میں سری کرشنا کمیشن رپورٹ کامقدمہ ایک عرصہ سےسپریم کورٹ میں التواء کا شکاررہا۔
View more
Mon, 05 Dec 2022 12:20:03
کانگریس پارٹی کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے کہا کہ کانگریس مہاتما گاندھی کی پارٹی ہے، ساورکر یا گوڈسے کی پارٹی نہیں ہے۔ راہل گاندھی گزشتہ شام 'بھارت جوڑو یاترا' کے راجستھان میں داخل ہونے کے بعد ضلع جھالواڑ کے چنوالی پلیا کے نزدیک ایک مختصر استقبالیہ ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔
View more
Mon, 05 Dec 2022 12:15:41
پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلے کی کان میں ایک زبردست گیس دھماکے میں کم از کم چھ مزدور ہلاک ہو گئے۔ میڈیا کو یہ معلومات دیتے ہوئے حکام نے بتایا کہ تقریباً 7 گھنٹے کی کوشش کے بعد تمام مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
View more
Mon, 05 Dec 2022 12:06:02
بنگلہ دیش نے اتوار کو میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں پہلے ون ڈے میچ میں مہدی حسن کی زبردست بلے بازی کی بدولت سنسنی خیز مقابلے میں ہندوستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔
View more
Mon, 05 Dec 2022 11:48:15
کاکانگریس کا صدر بننے کے بعد ملکارجن کھرگے مسلسل سرگرم ہیں۔ انہوں نے پارٹی میں نئی جان پھونکنے کے لئے کئی اہم اقدامات کئے ہیں ۔
View more
Mon, 05 Dec 2022 11:45:44
انجمن کالج فور ویمن بھٹکل کو یونیورسٹی رینک ملنے کا سلسلہ جاری ہے اور امسال بی ایس سی میں چار طالبات یونیورسٹی لیول پر ٹاپ ٹین میں اپنا نام درج کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں ، وہیں بی کام میں ایک طالبہ ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy