Tue, 06 Dec 2022 23:11:07
لکھیم پور کھیری کے تکونیا میں ہوئے تشدد کے سلسلے میں منگل کے روز ضلع عدالت میں آشیش مشرا سمیت 14 ملزمان کے خلاف الزامات طے کیے گئے۔
View more
Tue, 06 Dec 2022 23:06:58
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کمل ناتھ نے ایک بار پھر بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر کسان مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ حکومت نے کھاد کے لیے کسانوں کو بہت زیادہ پریشان کیا ہے۔ اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں سابق وزیر اعلی کمل ناتھ نے کہا کہ مدھیہ پردیش کے کسانوں کو کیمیائی کھادوں کے لیے مسلسل مسائل کا سامنا ہے۔ ریاستی حکومت اس سمت میں کوئی قدم نہیں اٹھا رہی ہے۔
View more
Tue, 06 Dec 2022 23:00:39
قومی راجدھانی کی ہوا کا معیار منگل کی صبح 'انتہائی خراب' زمرے میں رہا اور کوالٹی انڈیکس 321 ریکارڈ کیا گیا۔ سسٹم آف ایئر کوالٹی اینڈ ویدر فورکاسٹنگ اینڈ ریسرچ (سفر) کے مطابق منگل کی صبح شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) انتہائی خراب زمرے میں 321 پر ریکارڈ کیا گیا۔ ماحول میں پی ایم 2.5 اور پی ایم 10 دونوں کا ارتکاز بالترتیب 321 اور 196 انتہائی ناقص اور اعتدال پسند زمرے میں ریکارڈ کیا گ
View more
Tue, 06 Dec 2022 20:15:20
کرناٹک اور مہاراشٹر کے درمیان جاری سرحد تنازعہ نے بیلگاوی علاقہ میں حالات کو کشیدہ کر دیا ہے۔ سرحدی علاقہ بیلگاوی میں تشدد کے واقعات پیش آ رہے ہیں اور منگل کے روز تو بیلگاوی کے باگیواڑی میں شدید احتجاجی مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔ اس دوران کرناٹک رکشن ویدیکے سے جڑے کارکنان نے مہاراشٹر کے ٹرکوں پر پتھراؤ کیا۔
View more
Tue, 06 Dec 2022 17:37:49
بدھ یعنی 7 دسمبر سے شروع ہوکر 29 دسمبر کو ختم ہونے والے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے پہلے ہی مرکزی حکومت نے کل جماعتی میٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جو منگل کو منعقد ہوا۔
View more
Tue, 06 Dec 2022 13:06:03
کالی ندی میں مچھلی کا شکار کرنے کے دوران ایک شخص پانی میں ڈوبنے سے فوت ہوگیا جس کی شناخت سہیل شیخ (40 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Tue, 06 Dec 2022 13:04:00
ضلع شمالی کینرا کے کمٹہ سمیت بھٹکل ، ہوناور جیسے علاقوں میں پانچ سو اور دو ہزار کے نقلی نوٹوں کا چلن عام ہونے خبروں کے درمیان اب ایک سو روپے کے نقلی نوٹوں کی بھرمار ہونے کی بات سامنے آئی ہے ۔
View more
Tue, 06 Dec 2022 13:00:07
ریاست کے مختلف مقامات پر ووٹروں کی فہرستوں میں گڑبڑی کی خبریں مل رہی ہیں ۔ اسی بیچ ضلع جنوبی کینرا کے پتور میں بھی 'جنا سیوا کیندرا' نام سے چل رہے غیر سرکاری دفتر میں غیر قانونی طور پر ووٹر آئی ڈی بنانے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy