Sat, 03 Dec 2022 13:08:36
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آئندہ 7 دسمبر سے شروع ہونے والا ہے۔ اس اجلاس میں مرکزی حکومت کے ذریعہ مختلف ایشوز پر 16 نئے بل پیش کرنے کی تیاری ہے۔
View more
Sat, 03 Dec 2022 13:02:00
فیفا ورلڈ کپ کے گروپ مقابلوں میں کیمرون اور یوراگوئے نے اپنی حریف ٹیموں کو شکست دی لیکن سپر16 کے لئے کوالیفائی نہیں کر پائے۔ کیمرون نے سنسنی خیز مقابلے میں برازیل کو ایک گول سے شکست دی اور یورا گوئے نے گھانا کو دو گولوں سے شکست دی ۔
View more
Sat, 03 Dec 2022 12:14:33
وندے بھارت سپرفاسٹ ایکسپریس ایک بار پھر حادثے کا شکار ہوگئی- اس بار وندے بھارت ایکسپریس گجرات کے اودا اور واپی اسٹیشنوں کے درمیان حادثے کا شکار ہوگئی ہے- ٹرین نے مویشیوں کو ٹکر مار دی-
View more
Sat, 03 Dec 2022 10:57:11
مرکز کی مودی حکومت نے گجرات فسادات سے متعلق بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کو معافی دے کر رہا کر دیا ہے لیکن گودھرا ٹرین جلانے کے معاملے میں ریاست کی بی جے پی حکومت ان لوگوں کی ضمانت کی بھی مخالفت کر رہی ہے جن پر صرف پتھراؤ کا الزام تھا۔
View more
Fri, 02 Dec 2022 21:32:14
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ عوام مہنگائی سے پریشان ہیں، لیکن وزیر اعظم نریندر مودی دنیا میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ملک کے عوام کو راحت دینے کیلئے اقدامات نہیں کر رہے ہیں۔
View more
Fri, 02 Dec 2022 21:28:40
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے منگلورو دھماکہ کیس میں ایف آئی آر درج کی ہے اور کرناٹک اور دیگر جنوبی ہندوستانی ریاستوں میں پھیلی دہشت گردی کی جڑیں تلاش کرنے کے لیے تحقیقات تیز کر دی ہیں۔
View more
Fri, 02 Dec 2022 21:26:32
کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی نے جمعہ کو کہا کہ ریاست میں اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نہیں ہٹائے گئے ہیں۔
View more
Fri, 02 Dec 2022 21:22:11
رام پورسماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اور سابق کابینی وزیر محمد اعظم خان کے خلاف غیر مہذب زبان استعمال کرنے اور خواتین کے ساتھ بدسلوکی کرنے کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔پولیس نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔
View more
Fri, 02 Dec 2022 21:18:13
ایڈوکیٹ پرویش کھنہ کی قیادت میں ایک تاریخی فیصلہ لیا گیا ہے۔ پرویش کھنہ کی سربراہی میں این سی ایل اے ٹی نے اے بی سی کنسلٹنٹس کے سابق ملازم اے کے اگروال کی طرف سے دائر درخواست کو قبول کر لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy