Sat, 24 Dec 2022 11:49:51
کرناٹکا ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ جن والدین کے درمیان طلاق کا مسئلہ اٹکا ہو اور ان میں سے ایک اگر اپنے کم عمر بچے کے لئے پاسپورٹ حاصل کرنا چاہے تو اس میں جو دشواری درپیش آتی ہے اسے دور کرنے کے لئے مرکزی حکومت کو قوانین میں ترمیم کرنا چاہیے ۔
View more
Sat, 24 Dec 2022 11:45:12
زرعی (اگریکلچرل) زمین کو غیر زرعی (نان اگریکلچرل - این اے) میں تبدیل کرنے کا راستہ آسان کرتے ہوئے بیلگاوی میں چل رہے اسمبلی بجٹ سیشن میں ایک بل منظور کیا گیا جس کے تحت اب اس کارروائی کے لئے صرف 7 دن کا وقفہ لگے گا ۔
View more
Sat, 24 Dec 2022 11:40:43
کاپ پولیس اسٹیشن مین درج کی گئی شکایت کے مطابق ہارڈ ویئر اور دودھ کی دکان چلانے والے راگھویندرا کینی نامی شخص کی دکان پر گاہک بن کر آنے والوں نے اسکوٹر سیٹ کے نیچے رکھے 6 لاکھ روپوں پر ہاتھ صاف کر دیا ۔
View more
Sat, 24 Dec 2022 11:16:56
اتر پردیش کے مرزا پور کی بیٹی ثانیہ مرزا فضائیہ میں ہندوستان کی پہلی مسلم خاتون فائٹر پائلٹ بننے جا رہی ہیں۔ ثانیہ نے این ڈی اے امتحان میں 148 واں رینک حاصل کیا ہے۔ ثانیہ دیہات کوتوالی تھانہ علاقے کے ایک چھوٹے سے گاؤں جسوور کی رہنے والی ہے۔
View more
Sat, 24 Dec 2022 11:13:44
نفرت کو محبت سے ختم کرنے کا عزم لے کرراہول گاندھی کی قیادت میں جاری کانگریس کی 'بھارت جوڑو یاترا آج سنیچر کو' ہریانہ سے دہلی پہنچ گئی جہاں عوام نے اس ریلی کا پُرتپاک استقبال کیا ۔ یاترا بدر پور سرحد سے صبح دہلی میں داخل ہوئی۔ توقع ہے کہ یہ یاترا جے دیو آشرم ہوتے ہوئے شام قریب 4.30 بجے لال قلعہ پہنچے گی۔
View more
Sat, 24 Dec 2022 11:03:06
شمالی سکم میں جمعہ کے روز فوج کا ایک ٹرک حادثے کا شکار ہوا، جس میں 16 فوجیوں کی جان چلی گئی، جبکہ 4 جوان زخمی بھی ہوئے ہیں -
View more
Sat, 24 Dec 2022 10:57:59
ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظر ثانی مہم سے متعلق سیاسی جماعتوں کے ساتھ بنگلور شہری ضلع کے انتخابی افسر و بروہت بنگلور مہا نگر پالیکے(بی بی ایم پی) کے چیف کمشنر تشار گری ناتھ نے اجلاس کیا-
View more
Fri, 23 Dec 2022 22:53:24
مرکزی وزیر صحت کے ذریعہ ’بھارت جوڑو یاترا‘ روکنے کی گزارش پر کانگریس لگاتار جارحانہ رخ اختیار کیے ہوئی ہے۔ اب کنہیا کمار نے مودی حکومکت پر زوردار حملہ بولا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy