Mon, 26 Dec 2022 11:13:41
کورونا ’وبا‘ سے دنیا کے کئی ممالک متأثر ہیں اور ہندوستان میں بھی اس تعلق سے احتیاطی اقدامات کیے جا رہے ہیں - اس درمیان کیرلا میں برڈ فلو کا قہر شروع ہو گیا ہے-
View more
Mon, 26 Dec 2022 11:07:43
نیشنل انٹٹیگریٹڈ ڈیسیز سرویلنس پروگرام کے مشیر ڈاکٹر نریش پروہت نے اتوار کے روز کہا کہ ہندوستان میں کووڈ-19کیتتتت موجودہ صورتحال کے پیش نظر گھبرانے کی بجائے ہوشیاری سے کام لینے کی ضرورت ہے، کیونکہ ویکسینز اور ہرڈ امیونٹی کی وجہ سے ملک میں چوتھی لہر کا کوئی امکان نہیں ہے -
View more
Mon, 26 Dec 2022 10:46:00
دارالحکومت دہلی میں دھوپ میں برفیلی ہواؤں کے باعث لوگوں کو سردی سے راحت نہیں ملی اور کرسمس کے موقع پر لوگوں کو سردی کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Sun, 25 Dec 2022 16:59:44
سنیچر رات قریب آٹھ بجے سورتکل پولس تھانہ حدود کے کرشنا پور میں مسلم تاجر عبدالجلیل کے قتل کے بعد مسلمانوں نے عبدالجلیل کی میت کو یہ کہہ کر دفنانے سے انکار کردیا کہ پہلے اس کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔ نماز جنازہ کے بعد جب جنازہ قبرستان لے جانے کے لئے نکلا تو عوام نے راستے پر ہی جنازہ رکھ کر احتجاجی دھرنے پر بیٹھ گئے اور حکومت پر الزام لگایا کہ حکومت کی طرف سے قاتلوں کے خلاف سخت کار
View more
Sun, 25 Dec 2022 16:17:00
گھاٹ والے علاقے میں موجود تعلقہ جات کو ملا کر ایک نیا ضلع تشکیل دینے اور سرسی کو ضلع ہیڈ کوارٹر بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے سنیچر کو سرسی شہر میں زبردست احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کے دوران زو سرکل پر ٹائر بھی جلائے گئے۔
View more
Sun, 25 Dec 2022 13:49:58
بھٹکل کی معروف ٹیم پرشورام اسپورٹس سینٹر کے زیر اہتمام انٹرڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ کا سنیچر رات کو شاندار آغا ز ہوا جس میں بھٹکل سمیت پڑوسی اضلاع کی 24 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
View more
Sun, 25 Dec 2022 11:16:30
مریکا میں تاریخ کے شدید ترین برفیلے طوفان سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے، جبکہ اس طوفان سے زبردست تباہی سے 18 لوگوں کے ہلاک کی خبر ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق پورے امریکا میں برف باری کے ساتھ برفیلی ہوائیں چل رہی ہیں۔ کینیڈا بارڈر کے پاس مونٹانا کے ہاورے میں درجہ حرارت مائنس 39 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ جہاز، ریلوے سمیت ٹرانسپورٹ سروس متاثر ہوگئی ہیں۔ کئی جگہوں پر برف میں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ اس
View more
Sun, 25 Dec 2022 00:35:18
چند ماہ قبل ایک کے بعد ایک ہوئے تین لوگوں کے قتل کے بعد آج سنیچر کو پھر ایک شخص کے پیٹ میں چُھرا گھونپ کر اُسے موت کے گھاٹ اُتاردیا گیا جس کے ساتھ ہی پھر ایک بار سورتکل سمیت مینگلورکے عوام میں خوف وہراس کی لہر دوڑ گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy