ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    ’چین سے بات چیت پر حکومت ہند کا بیان نہیں آیا، کیا وزیر اعظم مودی مور سے کھیلنے میں مصروف ہیں؟‘ اویسی نے اُٹھایا سوال

    ’چین سے بات چیت پر حکومت ہند کا بیان نہیں آیا، کیا وزیر اعظم مودی مور سے کھیلنے میں مصروف ہیں؟‘ اویسی نے اُٹھایا سوال

    Sun, 06 Sep 2020 10:50:41 
    آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی ہند و چین سرحدی تنازعہ کے حوالہ سے مودی حکومت پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ راج ناتھ سنگھ نے چین کے وزیر دفاع سے ملاقات کی، اس پر چین کا بیان تو آگیا ہے لیکن مودی حکومت کی طرف سے تاحال کوئی بیان نہیں آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاید وزیر اعظم اپنے شاہی باغ میں مور کے ساتھ کھیلنے میں مصروف رہے ہوں گے، اس لئے بیان نہیں آیا ہوگا۔
    ٹرمپ کا دعویٰ:    مو دی میرے دوست ہیں،  ہندنژاد امریکی مجھے ہی ووٹ دیں گے

    ٹرمپ کا دعویٰ: مو دی میرے دوست ہیں، ہندنژاد امریکی مجھے ہی ووٹ دیں گے

    Sat, 05 Sep 2020 18:39:09 
    امریکی صدارتی انتخابات میں اس بار کانٹے کی ٹکر ہے جس میں کامیابی کے لیے ڈیموکریٹک اور ریپبلکن جماعتیں تقریباً پچیس لاکھ بھارتی نژاد ووٹرز کو اپنی طرف راغب کرنے کی ہر ممکن کوشش میں لگی ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتی نڑاد امریکی شہریوں کے ساتھ ایسی اچھی دوستی قائم کر لی ہے کہ آئندہ تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں بھارتی نژاد امریک
    کوسووا اسرائیل سے سفارتی تعلقات استوار کرنے پر راضی

    کوسووا اسرائیل سے سفارتی تعلقات استوار کرنے پر راضی

    Sat, 05 Sep 2020 18:34:31 
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق یورپ کی جنوب ایشائی جمہوریہ کوسووا اور اسرائیل نے باہمی سفارتی تعلقات استوار کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔حالیہ فیصلہ دنیا بھر کے ملکوں کو تل ابیب سے گرم جوش تعلقات قائم کرنے کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ صدر ٹرمپ کے بہ قول ماضی کے حریف کوسوا اور سربیا نے معاشی تعلقات کو بھی معمول پر لانے کے لیے اتفاق کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کوسوا اور سربیائی حکام کی معیت میں اعلان کیا کہ سرب
    مصنوعی ذہانت کی عالمی کانفرنس اگلے مہینے ریاض میں ہو گی

    مصنوعی ذہانت کی عالمی کانفرنس اگلے مہینے ریاض میں ہو گی

    Sat, 05 Sep 2020 18:24:29 
    سعودی عرب میں مصنوعی ذہانت کی عالمی سربراہ کانفرنس 7 اور 8 اکتوبر 2020 کو ریاض میں ہو گی- مصنوعی ذہانت کی سعودی اتھارٹی ’سدایا‘ کے زیر انتظام منعقد ہونے والی کانفرنس کا عنوان ’مصنوعی ذہانت انسانیت کی فلاح کے لیے‘ رکھا گیا ہے۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کانفرنس کی سرپرستی کریں گے۔
    ولایت فقیہ خون بہا رہی ہے... ایرانی عالم دین نے احتجاجاً اپنا عمامہ اتار دیا

    ولایت فقیہ خون بہا رہی ہے... ایرانی عالم دین نے احتجاجاً اپنا عمامہ اتار دیا

    Sat, 05 Sep 2020 18:19:38 
    ایران کی معروف مذہبی شخصیت عین اللہ رضا زادہ جویباری نے اپنا عِمامہ (پگڑی) اور علماء کی رِدا اتار دینے کا اعلان کیا ہے۔ جویباری کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ایران کے اُن نوجوانوں کے خون کے اکرام کے لیے ہے جو اُن کے مطابق ولایت فقیہ کے نظام کے ہاتھوں ظالمانہ طریقے سے بہایا گیا۔ جویباری ایرانی نظام پر اپنی شدید تنقید کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک وڈیو میں انہوں نے "ولایت فقیہ کی خاط
    روسی اور امریکی فوجیوں کی سواریوں کے تصادم پر واشنگٹن کا ماسکو سے تشویش کا اظہار

    روسی اور امریکی فوجیوں کی سواریوں کے تصادم پر واشنگٹن کا ماسکو سے تشویش کا اظہار

    Sat, 05 Sep 2020 18:14:28 
    ایسا نظر آتا ہے کہ چند روز قبل شام میں روسی اور امریکی افواج کی گاڑیوں کے درمیان تصادم کا واقعہ توجہ سے محروم نہیں رہے گا۔
    ایران نے یورینیم ذخائر مقررہ حد سے دس گنا زیادہ افزودہ کیے ہیں: آئی اے ای اے

    ایران نے یورینیم ذخائر مقررہ حد سے دس گنا زیادہ افزودہ کیے ہیں: آئی اے ای اے

    Sat, 05 Sep 2020 17:56:07 
    بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کا کہنا ہے کہ ایران اپنے افزودہ شدہ یورینیم کے ذخائر میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔ آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں نے ایران کی دو جوہری تنصیبات میں سے ایک کا دورہ کیا ہے۔ ایران کی جانب سے طویل عرصے بعد بین الااقوامی مبصرین کو اپنی دو جوہری تنصیبات کا معائنہ کرنے کی اجازت گذشتہ ہفتے دی گئی تھی۔ ایجنسی کی جمعے کو سامنے آنے والی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق
    روس کی امریکہ میں ووٹ بذریعہ ڈاک پر لوگوں کا 'اعتماد گھٹانے کی کوشش'

    روس کی امریکہ میں ووٹ بذریعہ ڈاک پر لوگوں کا 'اعتماد گھٹانے کی کوشش'

    Sat, 05 Sep 2020 17:35:47 
    امریکہ کے داخلی سلامتی کے محکمے ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی (ڈی ایچ ایس) نے متنبہ کیا ہے کہ روس ڈاک کے ذریعے ووٹ کی سیکیورٹی اور اس کے مستند ہونے پر امریکیوں کا اعتماد گھٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ جمعرات کو 'صرف سرکاری استعمال کے لیے' کے عنوان سے جاری ایک اعلامیے میں ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی کے 'انٹیلی جنس اینڈ اینالسز آفس' نے کہا ہے کہ روس کوشش کرتا رہا ہے کہ ڈاک کے ذریعے ووٹ کے طریقے پر
    وزیرِ اعظم کا عاصم باجوہ کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار

    وزیرِ اعظم کا عاصم باجوہ کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار

    Sat, 05 Sep 2020 17:30:56 
    پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا بطور معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ صحافی احمد نورانی کی عاصم سلیم باجوہ کے خاندان کے اثاثوں کی خبر کے ایک ہفتے کے بعد عاصم سلیم باجوہ نے گزشتہ روز ایک وضاحتی بیان جاری کیا تھا اور انہوں نے وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی کی حیثیت سے مستعفیٰ ہونے