Tue, 25 Aug 2026 10:56:10
کرناٹک میں ووٹر فہرست کی خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کے بعد ریاستی چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر نے مسودہ ووٹر فہرست جاری کردی ہے۔
View more
Mon, 24 Aug 2026 12:09:48
وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اپوزیشن پر اسمبلی اجلاس کی کارروائی میں خلل ڈالنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن میں اسمبلی کے اندر کانگریس کا سیاسی طور پر سامنا کرنے کی طاقت نہیں ہے،
View more
Mon, 24 Aug 2026 12:00:23
کرناٹک میں لسانی اقلیتی میڈیم کے اسکولوں میں اساتذہ کی بھرتی کے لیے مساوی مواقع فراہم کرنے کے مطالبے پر دیگر تنظیموں کے ساتھ مل کر صولیڈیریٹی یوتھ موومنٹ کرناٹک کی جانب سے جاری مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں حکومت کی جانب سے مثبت پیش رفت کا تنظیم نے خیرمقدم کیا ہے۔
View more
Mon, 24 Aug 2026 09:55:59
قومی دارالحکومت نئی دہلی میں اتوار کی شب پیش آئے ایک سڑک حادثے میں کرناٹک کے بیلگاوی جنوبی حلقے کے بی جے پی رکن اسمبلی ابھے پاٹل اور دہلی کے کیراڑی حلقے کے عام آدمی پارٹی رکن اسمبلی انیل جھا سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے
View more
Sun, 23 Aug 2026 14:39:42
یادگیر ضلع کے شاہ پور تعلقہ میں اتوار کو پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں تین خواتین مزدور ہلاک جبکہ آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 23 Aug 2026 11:54:41
کرناٹک حکومت نے سرکاری اسکولوں اور سرکاری پری یونیورسٹی کالجوں سے تعلیم مکمل کرنے والی طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے حصول میں مالی مدد فراہم کرنے کے مقصد سے دیپیکا اعلیٰ تعلیمی وظیفہ اسکیم شروع کی ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2026 11:48:42
کرناٹک کے وزیر داخلہ پریانک کھرگے نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو چیلنج کیا ہے کہ اگر وہ حقیقی معنوں میں حب الوطنی کا دعویٰ کرتے ہیں تو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کی شاخوں میں روایتی گیت نمسٹے سدا وتسَلے کی جگہ قومی گیت وندے ماترم گانے کی ہدایت دیں۔
View more
Sat, 22 Aug 2026 22:07:36
کرناٹک کے وجے پور ضلع کے نڈگنڈی تعلقہ کے بلبٹی گاؤں میں ایک افسوسناک واقعے میں دو کمسن بہنیں کھلے کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگئیں
View more
Sat, 22 Aug 2026 19:25:25
کرناٹک میں ہونے والے ایس آئی آر کے حوالے سے سماجی کارکن اور مصنف شیوسندر نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاست میں تقریباً 1.5 کروڑ ووٹر ایس آئی آر سے متاثر ہونے جا رہے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy