Sun, 16 Aug 2026 11:18:48
کرناٹک حکومت کی جانب سے ریاست میں گٹکھے پر پابندی واپس لیے جانے کی افواہوں کے درمیان ریاست کے وزیر صحت یو ٹی قادر نے ہفتہ کو واضح کیا کہ حکومت نے صرف نکوٹین والے گٹکھے اور پان مسالے پر پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کیا ہے اور اسے واپس نہیں لیا گیا ہے۔
View more
Fri, 14 Aug 2026 14:37:44
کرناٹک کی ڈی کے شیوکمار حکومت نے سرکاری اور عوامی املاک کے استعمال کو منظم کرنے کے لیے ایک نئے قانون کی راہ ہموار کردی ہے۔
View more
Thu, 13 Aug 2026 18:03:57
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کی قیادت میں نئی توسیع شدہ ریاستی کابینہ میں محکموں کی تقسیم کا عمل تقریباً مکمل ہوگیا ہے۔
View more
Wed, 12 Aug 2026 17:44:59
کرناٹک کے فوڈ سیفٹی کمشنر کے دفتر نے ریاست میں تمباکو اور نیکوٹین پر مشتمل گٹکھا و پان مسالہ کی تیاری، ذخیرہ اندوزی، سپلائی، نقل و حمل اور فروخت پر ایک سال کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔
View more
Wed, 12 Aug 2026 17:35:59
بنگلورو کی ’پرپنا اگراہارا مرکزی جیل‘ میں سی سی بی نے چھاپہ ماری کی۔ اس دوران سابق رکن پارلیمنٹ پرجول ریونا کی بیرک سے ایک اینڈرائیڈ موبائل فون ضبط کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 12 Aug 2026 17:26:13
کرناٹک کو منشیات سے پاک ریاست بنانے کے وزیر اعلیٰ کے عزم کو عملی جامہ پہنانے کی ذمہ داری پولیس محکمہ پر عائد ہوتی ہے۔
View more
Wed, 12 Aug 2026 17:20:22
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ تمل ناڈو کو 12,000 کیوسک کاویری پانی چھوڑنے سے متعلق کاویری واٹر ریگولیشن کمیٹی کے حکم پر ریاست میں پانی کی موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد آئندہ کا فیصلہ کیا جائے گا۔
View more
Tue, 11 Aug 2026 17:03:21
بنگلورو میں ’فوڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ‘ کی چھاپے ماری کی مہم جاری ہے۔ ’فوڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ‘ نے 3 دنوں میں تقریباً 60 بڑے ہوٹلوں پر چھاپے ماری کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy