Sat, 22 Aug 2026 12:10:30
کرناٹک کے ساحلی اور ملناڈ اضلاع میں موجود سیاحتی امکانات کو جامع انداز میں فروغ دینے کے مقصد سے تیار کی جانے والی ساحلی۔ملناڈ سیاحتی پالیسی کا مسودہ 7 ستمبر تک تیار کرلیا جائے گا۔
View more
Sat, 22 Aug 2026 12:05:26
کرناٹک حکومت نے اپارٹمنٹ میں رہنے والے شہریوں کے حقوق کے تحفظ، انتظامی مسائل کے حل اور تعمیراتی کمپنیوں کی من مانی پر روک لگانے کے مقصد سے کرناٹک اپارٹمنٹ (ملکیت و انتظام) بل 2026 اسمبلی میں پیش کیا ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2026 17:56:23
کرناٹک کے محکمہ غذائی تحفظ و ادویات انتظامیہ نے غیر معیاری خوراک، ملاوٹ اور حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کے خلاف ریاست گیر کارروائی کرتے ہوئے 36 ریلوے اسٹیشنوں پر قائم 112 غذائی مراکز کا معائنہ کیا۔
View more
Thu, 20 Aug 2026 12:41:11
نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر محصولات ڈاکٹر جی پرمیشور نے اپوزیشن سے اپیل کی ہے کہ وہ قانون ساز کونسل کی کارروائی میں رکاوٹ پیدا کرنے کے بجائے ریاست کی ترقی، خشک سالی اور عوام کو درپیش سنگین مسائل پر ایوان میں بحث ہونے دیں۔
View more
Wed, 19 Aug 2026 19:46:00
گریٹر بنگلورو اتھارٹی کے حدود میں اب تک 964 کلومیٹر طویل فٹ پاتھوں سے تجاوزات ہٹائی جاچکی ہیں، جبکہ باقی ماندہ تجاوزات کو اگست کے اختتام تک مکمل طور پر ہٹانے کی ہدایت گریٹر بنگلورو ترقیات کے وزیر کرشنا بائرے گوڑا نے عہدیداروں کو دی ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2026 12:07:19
کرناٹک میں جاری خصوصی جامع انتخابی نظرِ ثانی کے عمل میں مبینہ بے ضابطگیوں کے باعث لاکھوں اہل ووٹروں کے نام انتخابی فہرست سے حذف ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 18 Aug 2026 19:35:30
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے ہنورو فائرنگ واقعہ کی تحقیقات سے متعلق تمل ناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ او پنیر سیلّوم اور وزیر اعلیٰ وجے کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی نظام میں کسی بھی ریاست کو دوسری ریاست کے انتظامی امور میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy