ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    پاکستان: میڈیا پر نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں مقدمات اور گرفتاریاں

    پاکستان: میڈیا پر نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں مقدمات اور گرفتاریاں

    Tue, 08 Sep 2020 17:17:37 
    پنجاب میں انسداد دہشتِ گردی کے محکمے (سی ٹی ڈی) نے اسلامی مہینے محرم میں سوشل میڈیا پر نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں 87 علما کے خلاف مقدمے کے اندراج کے علاوہ کئی کو نقصِ امن کے پیشِ نظر گھروں میں نظر بند کر دیا ہے۔یہ کارروائی پنجاب حکومت کے اس فیصلے کے بعد سامنے آئی ہے جس میں سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پر کارروائی کا اختیار سی ٹی ڈی کو بھی دیا گیا ہے۔بعض علمائے کرام نے سی ٹی ڈی کو یہ اختیار دی
    پاکستان میں بجلی کے پیداواری منصوبوں پر عالمی ماہرین کو اعتراض کیوں؟

    پاکستان میں بجلی کے پیداواری منصوبوں پر عالمی ماہرین کو اعتراض کیوں؟

    Tue, 08 Sep 2020 17:03:47 
    عالمی ماہرین نے پاکستان میں آئندہ 27 سال کے دوران بجلی کی پیداوار کے منصوبوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے یہ منصوبے عالمی سطح پر بجلی کی پیداوار سے متعلق اُصولوں پر پورا نہیں اُترتے۔ رواں برس وزارتِ توانائی کے ادارے 'نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی' نے 2047 تک ملک میں بجلی کی متوقع طلب کے پیشِ نظر ایک طویل المدتی منصوبہ پیش کیا تھا۔
    خشوگی قتل کیس: سزائے موت کے مجرموں کی سزا 20 برس قید میں تبدیل

    خشوگی قتل کیس: سزائے موت کے مجرموں کی سزا 20 برس قید میں تبدیل

    Tue, 08 Sep 2020 17:01:05 
    سعودی عرب کی ایک عدالت نے صحافی جمال خشوگی کے قتل کیس میں سزا یافتہ آٹھ مجرموں کی سزاؤں کو سات سے 20 برس قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق عدالت نے پیر کو اپنے ایک حکم میں پانچ مجرموں کو 20 برس قید، ایک کو 10 برس اور دو مجرموں کو سات برس قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔ تاہم کسی بھی مجرم کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔ یاد رہے کہ عدالت نے دسمبر 2019 میں جمال خشوگی کے قتل کے
    حکومت کے سامنے کانگریس رکھے گی 1200 سوال، لجس لیچر اجلاس میں بی جے پی کو نشانہ بنانے کیلئے اپوزیشن تیار: سدارامیا

    حکومت کے سامنے کانگریس رکھے گی 1200 سوال، لجس لیچر اجلاس میں بی جے پی کو نشانہ بنانے کیلئے اپوزیشن تیار: سدارامیا

    Tue, 08 Sep 2020 11:32:59 
    21 ستمبر سے شروع ہونے والے ریاستی لجس لیچر اجلاس کے دوران بی جے پی حکومت کو گھیرنے کے لئے اپوزیشن کانگریس کی طرف سے 1200 سوالات پیش کئے گئے ہیں۔
    اسٹیٹ بینک میں وی آر ایس کا پروگرام خالص بربریت ہے: چدمبرم

    اسٹیٹ بینک میں وی آر ایس کا پروگرام خالص بربریت ہے: چدمبرم

    Tue, 08 Sep 2020 10:40:58 
    کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر خزانہ پی چدمبرم نے میڈیا میں ملک کے سب سے بڑے کمرشیل بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) میں رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اسکیم (وی آر ایس) کی رپورٹ پر مودی حکومت کو گھیرتے ہوئے اسے بربریت قرار دیا ہے۔ واضح رہے میڈیا میں 30190 اہلکاروں کے لیے وی آر ایس کی رپورٹ آئی ہے۔
    دہلی کے کیب ڈرائیور کی یوپی میں موب لنچنگ! ’قاتلوں نے جے شری رام کہنے اور شراب پینے کا دباؤ بنایا‘

    دہلی کے کیب ڈرائیور کی یوپی میں موب لنچنگ! ’قاتلوں نے جے شری رام کہنے اور شراب پینے کا دباؤ بنایا‘

    Tue, 08 Sep 2020 10:35:58 
    ملک میں مذہبی شدت پسند عناصر کی جانب سے اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو گھیر گھیر کر مارنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ حال ہی میں بریلی میں چوری کا الزام لگاکر باسط علی نامی نوجوان کو پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتارار گیا تھا اور اب دہلی سے وابستہ کیب ڈرائیور آفتاب عالم کو سواری بن کر یوپی میں قتل کرنے کی واردات انجام دی گئی ہے۔ مقتول ڈرائیور کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ قتل کرنے سے پہلے آفتاب پ
    صہیونی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج، استعفیٰ کا مطالبہ

    صہیونی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج، استعفیٰ کا مطالبہ

    Mon, 07 Sep 2020 19:29:50 
    اسرائیل میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے ہفتے کی رات سے لے کر اتوار کی صبح تک وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے ان سے استعفے کا مطالبہ کیا۔اسرائیلی وزیر اعظم کیخلاف کئی ہفتوں سے جاری یہ احتجاج 11ویں ہفتے میں داخل ہو گیا ہے اور یہ احتجاج ایک ایسے موقع پر کیا جا رہا ہے جب اسرائیل کو ریکارڈ تعداد میں کورونا وائرس کے کیسز کا سامنا ہے۔مظاہرین کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے م
    ہانگ کانگ میں سینکڑوں مظاہرین کی گرفتاری

    ہانگ کانگ میں سینکڑوں مظاہرین کی گرفتاری

    Mon, 07 Sep 2020 18:13:48 
    ہانگ کانگ میں انتخابات کو ملتوی کیے جانے کے خلاف سینکڑوں افرادسڑکوں پر نکل آئے جبکہ پولیس نے تقریباً 300 مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔ہانگ کانگ کے رہنما کورونا وائرس کی وبا کو انتخابات میں تاخیر کا سبب قرار دے رہے ہیں لیکن مظاہرین کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ بیجنگ کے دباو میں کیا گیا ہے۔اتوار کے روز بڑی تعداد میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ وہ انتخابات میں تاخیر کیے جانے سے ناراض تھے۔ پولیس نے حکومت مخالف
    جرمنی میں ماں کے ہاتھوں اپنے بچوں‌ کے قتل عام پر سوگ

    جرمنی میں ماں کے ہاتھوں اپنے بچوں‌ کے قتل عام پر سوگ

    Mon, 07 Sep 2020 17:52:55 
    جرمنی میں گذشتہ جمعرات کے روز ایک خاتون کے ہاتھوں اپنے بچوں کم سن بچوں کے بے دردی سے قتل کے واقعے کے بعد بعد پوری قوم ابھی تک صدمے سے دوچار ہے۔ گذشتہ روز مغربی جرمنی کے شہر سولنگن میں 800 افراد نے مقتول بچوں کے گھر کے قریب جمع ہو کران کی یاد میں سوگ منایا۔ سوگ کے لیے جمع ہونے والوں نے بچوں کے کھلونے اور مقتولین کی قبروں پر پھول بھی چڑھائے۔