Wed, 10 Jun 2026 11:35:10
راجدھانی دہلی میں اپوزیشن کے ’انڈیا بلاک‘ کی میٹنگ کے ایک روز بعد ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی سربراہ ممتا بنرجی نے منگل کو کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کی۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 11:32:21
مدھیہ پردیش راجیہ سبھا انتخاب میں کانگریس امیدوار میناکشی نٹراجن کا نامزدگی فارم منسوخ ہونے سے سیاسی ہلچل مچ گئی ہے۔ کانگریس رہنماؤں نے اس فیصلے کو جمہوریت کا قتل قرار دیا ہے۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 11:25:58
بہار اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف تیجسوی یادو نے لالو پرساد یادو خاندان کی سکیورٹی میں کٹوتی کے فیصلے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کو ’چیپ منسٹر‘ قرار دیا ہے۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 11:17:40
شیو سینا (یو بی ٹی) کے سینئر رہنما سنجے راؤت نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے 12 سال مکمل ہونے پر سخت تنقید کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ اس طویل مدت میں عوام کے لیے کیا کام کیا گیا؟ انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو ’بے شرم پارٹی‘ قرار دیتے ہوئے حکومت کی کارکردگی اور پالیسیوں پر کئی سوالات اٹھائے۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 11:14:13
کانگریس کے سینئر لیڈر اور آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کے ریسرچ ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین راجیو گوڑا نے مودی حکومت کے 12 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک پریس کانفرنس میں مرکزی حکومت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 18:34:08
آسام کے ضلع گولپارہ کے علاقے کشنائی میں واقع ہبرگھاٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں ایک بڑا تنازع کھڑا ہو گیا ہے، جب جماعت ۹؍ کے پانچ مسلم طلبہ پر الزام عائد کیا گیا کہ انہوں نے لنچ کے ڈبوں میں گائے کا گوشت (بیف) لایا اور مبینہ طور پر دو ہندو ہم جماعتوں کو اسے کھانے پر مجبور کیا۔ یہ واقعہ ۵؍ جون کو پیش آیا۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 17:44:13
’پردھان منتری اُجولا یوجنا‘ (پی ایم یو وائی) کے تحت سالانہ ملنے والے 9 ایل پی جی سلنڈرز کی تعداد مرکز کی مودی حکومت نے گھٹا کر سالانہ 4 سلنڈرز کر دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy