Thu, 11 Jun 2026 10:55:11
راجیہ سبھا کے لیے نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف کانگریس لیڈر میناکشی نٹراجن سپریم کورٹ پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے ریٹرننگ افسر (آر او) کے فیصلہ کو اعلیٰ ترین عدالت میں چیلنج کیا ہے۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 10:46:51
مغربی ایشیا میں بڑھتے ہوئے تناؤ، عالمی مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورت حال اور سرمایہ کاروں کے بدلتے رجحانات کے درمیان بدھ کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں گراوٹ دیکھی گئی۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 10:41:18
اتر پردیش میں ہونے والے پنچایتی انتخاب کے لیے ووٹرس کی حتمی لسٹ آج جاری کر دی گئی ہے۔ یہ فہرست ضلعی سطح پر جاری کی گئی ہے، جس میں ووٹرس کو 9 ہندسوں کا شناختی نمبر دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 19:48:59
کانگریس لیڈر میناکشی نٹراجن کا راجیہ سبھا پرچۂ نامزدگی منسوخ ہونے پر کانگریس لیڈران نے بی جے پی کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 18:00:22
کانگریس کے ایک وفد نے راجیہ سبھا انتخاب کے لیے میناکشی نٹراجن کا پرچۂ نامزدگی مسترد کیے جانے سے متعلق معاملہ میں آج الیکشن کمیشن سے ملاقات کی۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 17:57:12
الٰہ آباد ہائی کورٹ نے پریاگ راج کمشنریٹ میں پولیس کی جانب سے اختیارات کے غلط استعمال اور غیر قانونی حراست معاملے میں سخت موقف اختیار کیا ہے۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 17:50:00
دہلی ہائی کورٹ نے 2020 کے دہلی فساد میں مبینہ بڑی سازش کے ملزم طاہر حسین کی ضمانت عرضی پر دہلی پولیس سے جواب طلب کیا ہے۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 17:46:32
بہار اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور راشٹریہ جنتا دل کے رہنما تیجسوی یادو نے ریاست کی مالی صورتِ حال پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 17:29:55
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخاب ہارنے کے بعد سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو بری خبر ملنے کا جو سلسلہ شروع ہوا، تو وہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ تازہ خبر یہ ہے کہ ترنمول کانگریس کی راجیہ سبھا رکن سشمتا دیو نے راجیہ سبھا رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy