Sun, 14 Jun 2026 11:38:37
مغربی بنگال اسمبلی انتخاب کے نتائج میں دھاندلی کے الزامات لگاتار لگ رہے ہیں۔ اب کانگریس کے سینئر لیڈر عمران مسعود نے مغربی بنگال میں 4 ہزار ای وی ایم جلنے پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 11:27:13
آسام کے جورہاٹ ایئرفورس اسٹیشن پر پیش آنے والے اے این-32 طیارہ حادثے میں ہندوستانی فضائیہ کے پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 11:05:52
2020 میں ہوئے دہلی فسادات کے کلیدی ملزمین شرجیل امام اور عمر خالد نے دہلی کی کڑکڑڈوما کورٹ میں ایک بار پھر ضمانت کی عرضی داخل کی ہے۔ شرجیل امام کی سابقہ ضمانت کی درخواست سپریم کورٹ نے 5 جنوری 2026 کو مسترد کر دی تھی۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 10:54:44
غیر قانونی دراندازی پر روک لگانے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے آسام حکومت نے 18 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو آدھار کارڈ جاری کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے ہفتہ کے روز کابینہ میٹنگ کے بعد اس کی جانکاری دی۔
View more
Sat, 13 Jun 2026 18:26:01
انڈین نیشنل کانگریس نے پیپر لیک، امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں، بڑھتی بے روزگاری اور نوجوانوں سے متعلق مسائل کے خلاف ملک گیر مہم کے پہلے مرحلے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
View more
Sat, 13 Jun 2026 18:21:07
مدھیہ پردیش کے ضلع نرمداپورم کی ایک عدالت نے مویشی اسمگلنگ کے شبہ میں ایک شخص کے قتل کے مقدمے میں تمام ۱۴؍ ملزمان کو عمر قید کی سزا سناتے ہوئے ایک اہم فیصلہ صادر کیا ہے۔
View more
Sat, 13 Jun 2026 17:14:18
آسام کے جورہاٹ واقع ایئرفورس اسٹیشن پر ہفتہ کے روز ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) کا اے این-32 کارگو اور ٹیکٹیکل ٹرانسپورٹ طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔
View more
Sat, 13 Jun 2026 17:10:38
کانگریس نے پیپر لیک، امتحانی بے ضابطگیوں، بے روزگاری اور نوجوانوں سے متعلق مسائل کو لے کر ملک گیر مہم کے پہلے مرحلے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy