Thu, 11 Jun 2026 19:56:03
سپریم کورٹ نے جمعرات (11 جون) کو ایک تاریخی فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کہا کہ سڑک حادثات میں جان گنوانے والی گھریلو خواتین کے کام کی قیمت کم از کم 30 ہزار روپے مانی جانی چاہیے۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 19:50:40
مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا امیدوار کے طور پر میناکشی نٹراجن کی نامزدگی مسترد کیے سے کانگریس سخت ناراض ہے۔ اس معاملہ میں پارٹی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا ہے کہ کانگریس لیڈر میناکشی نٹراجن کی راجیہ سبھا نامزدگی مسترد کیا جانا ہندوستانی جمہوریت کی سنگین صورت حال کو ظاہر کرتا ہے۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 18:01:24
مغربی بنگال میں طویل عرصہ تک حکومت کرنے والی ممتا بنرجی کی زیر قیادت ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے ستارے گردش میں چل رہے ہیں۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 17:25:36
مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا انتخاب میں کانگریس لیڈر میناکشی نٹراجن کی نامزدگی مسترد کیے جانے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے سماعت جمعہ (12 جون) تک ملتوی کر دی ہے۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 17:12:54
ادھو ٹھاکرے دھڑے نے مغربی بنگال میں جاری سیاسی بحران پر بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ مغربی بنگال میں مہاراشٹر کے "واشنگ مشین ماڈل" کو لاگو کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 12:11:18
مشرق وسطیٰ کے بحران سے معیشت کو محفوظ رکھنےکیلئے مودی سرکار کو وسائل کی شدید قلت کا سامنا ہے جس سے نمٹنے کیلئے حکومت نے اضافی آمدنی کیلئے ہنگامی قدم اٹھانے پر توجہ دینا شروع کردیا ہے۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 12:06:59
ملک کے 73 سابق سینئر بیوروکریٹس نے نیٹ یو جی سوالیہ پرچہ لیک معاملے اور سی بی ایس ای کے آن اسکرین مارکنگ نظام سے جڑے تنازعات پر مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 12:02:03
شیو سینا (یو بی ٹی) کے لیڈر سنجے راؤت نے مدھیہ پردیش سے کانگریس کی راجیہ سبھا امیدوار میناکشی نٹراجن کا پرچۂ نامزدگی مسترد کیے جانے کو ’سیاہ دن‘ قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 11 Jun 2026 11:52:49
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ تھلاپتی وجے نے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار کانگریس کی سینئر رہنما سونیا گاندھی اور لوک سبھا میں قائدِ حزب اختلاف راہل گاندھی سے باضابطہ ملاقات کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy