Mon, 08 Jun 2026 12:24:07
راجستھان کی راجدھانی جے پور میں پیر (8 جون) کو مجوزہ تجاوزات مخالف مہم کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے احتیاطاً موبائل انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا خدمات کو عارضی طور سے 24 گھنٹوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Mon, 08 Jun 2026 12:20:06
پیپر لیک معاملے پر جاری احتجاجی تحریک کے اہم چہرے ابھجیت دِپکے نئی دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کی قیادت کرنے کے بعد اتوار کو اورنگ آباد پہنچے اورتعلیمی نظام میں بدعنوانیوں نیز بےروزگاری کے خلاف لڑائی جاری رکھنے کا عزم کیا۔
View more
Mon, 08 Jun 2026 12:08:50
دہلی میں فضائی آلودگی کے مسئلے پر کانگریس رہنما اجے ماکن نے ایک بار پھر حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ شہر کی ہوا میں نظر آنے والی بہتری دراصل موسم کے سازگار حالات کا نتیجہ ہے، نہ کہ حکومتی پالیسیوں کی کامیابی۔
View more
Mon, 08 Jun 2026 12:03:12
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے سی بی ایس ای کے آن لائن مارکنگ نظام (او ایس ایم) سے متعلق بے ضابطگیوں کو اجاگر کرنے والے طالب علم سارتھک سدھانت اور ان کے ساتھی نیسرگ ادھیکاری کی کھل کر تعریف کی ہے۔
View more
Mon, 08 Jun 2026 11:58:47
اتراکھنڈ کے مشہور سیاحتی مقام دیارا بگیال ٹریک سے 24 سالہ ببیتا پانڈے نامی خاتون پراسرار حالات میں غائب ہو گئی ہیں۔
View more
Mon, 08 Jun 2026 11:53:30
اسمبلی انتخابا ت میں ٹی ایم سی اور ڈی ایم کے کی شکست کے بعد بدلی ہوئی مساوات کے ساتھ پیر کو انڈیا اتحاد کی پہلی میٹنگ ہونے جارہی ہے جس میں ۲۳؍ پارٹیوں کی شرکت متوقع ہے۔
View more
Mon, 08 Jun 2026 11:48:44
سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ پر بنائے گئے رام مندر میں چڑھاوے کی رقم میں کروڑوں کے گھپلے کا الزام عائد کرتے ہوئے عدالت سے اس کا از خود نوٹس لینے اور جانچ کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 08 Jun 2026 11:08:39
مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں آوارہ کتوں کو کھانا کھلانے کے معاملے پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سے وابستہ رہنما چیتن پوار اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما ویرندر شیڈگے کے درمیان پیدا ہونے والا تنازعہ سیاسی اور تنظیمی حلقوں میں موضوع بحث بن گیا ہے۔
View more