Sun, 07 Jun 2026 17:21:50
کانگریس کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا رکن دگ وجے سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر سی بی ایس ای کی جانب سے نویں جماعت کے طلبہ کے لیے جاری تعلیمی سیشن کے وسط میں سہ لسانی پالیسی کو لازمی طور پر نافذ کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
View more
Sun, 07 Jun 2026 17:18:01
ملک میں سرکاری ملازمتوں کی تیاری کرنے والے لاکھوں طلبا ہر سال مسابقتی امتحانات میں شریک ہوتے ہیں۔ اسی بات کا فائدہ اٹھا کر کچھ لوگ انہیں آسان راستہ دکھانے کا لالچ دے کر ٹھگنے کی فراق میں رہتے ہیں۔ اسی طرح کا ایک معاملہ اتر پردیش میں سامنے آیا ہے، جہاں ٹیلی گرام کے ذریعے مبینہ طور پر’پیپر لیک‘ فراڈ کیا جا رہا تھا۔
View more
Sun, 07 Jun 2026 17:11:38
مغربی بنگال حکومت نے عوامی تقسیم نظام (PDS) کے مستفید ہونے والوں کی اہلیت کا تعین ریاستی ووٹر لسٹوں کی خصوصی شدید ترمیم (SIR) کی بنیاد پر شروع کر دیا ہے۔
View more
Sun, 07 Jun 2026 13:15:20
کانگریس نے وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سی بی ایس ای کے امتحان، آن اسکرین مارکنگ (او ایس ایم) نظام اور دوبارہ تشخیص (ری ویلیوایشن) کے عمل میں ہوئی بے ضابطگیوں سے ثابت ہو گیا ہے کہ دھرمیندر پردھان اہل نہیں ہیں اور ان کی نااہلی اب سب کے سامنے بے نقاب ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 07 Jun 2026 13:10:48
بہار میں سابق وزرائے اعلیٰ لالو پرساد یادو اور رابڑی دیوی کی سیکورٹی کم کیے جانے کے بعد سیاسی ماحول کافی گرما گیا ہے۔
View more
Sun, 07 Jun 2026 13:03:46
گھریلو کھانا پکانے والی گیس (ایل پی جی) ایک بار پھر مہنگی ہو گئی ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں 29 روپے فی سلنڈر کا اضافہ کیا گیا ہے، جو کے آج یعنی 7 جون سے لاگو ہوگا۔
View more
Sun, 07 Jun 2026 12:58:23
دہلی-این سی آر میں آئندہ کچھ دنوں تک گرمی اور چلچلاتی دھوپ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے آج دہلی میں بارش کی پیش گوئی نہیں کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy