Wed, 03 Jun 2026 18:57:43
اتر پردیش حکومت نے اگلے 6 ماہ تک ملازمین کی ہڑتال پر پابندی لگا دی ہے۔ اس سلسلے میں ریاستی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 18:52:51
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی جانب سے مبینہ طور پر گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران تقریباً 12 بلین امریکی ڈالر (تقریباً 1.14 لاکھ کروڑ روپے) مالیت کا سونا فروخت کیے جانے کی خبروں پر مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 18:17:30
نئی دہلی کے جنوبی علاقے مالویہ نگر میں بدھ کی صبح پیش آنے والے ایک المناک آتشزدگی کے واقعے نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 12:18:26
سی بی ایس ای کے آن اسکرین مارکنگ نظام (او ایس ایم) سے متعلق تنازع کے درمیان کانگریس نے مرکزی حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کو اس معاملے کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 12:15:16
مقدس فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد ہندوستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ سعودی عرب کے مقدس مقامات پر حج کی سعادت حاصل کرنے والے عازمین حج کی پہلی واپسی پرواز 2 جون کو دہلی پہنچی،
View more
Wed, 03 Jun 2026 12:10:05
وارانسی میں گزشتہ شب انتظامیہ نے 200 سال قدیم ازغیب شہید مسجد کو مسمار کر دیا، اور ساتھ ہی وہاں موجود مزار اور قبرستان کے کچھ حصہ کو بھی منہدم کر دیا گیا۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 11:52:53
ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اسمبلی انتخابات کے بعد پارٹی کارکنوں اور لیڈروں پر حملوں کے خلاف وسطی کولکاتا میں منگل کو ’’میگا‘‘ دھرنا شروع کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy