Mon, 01 Jun 2026 11:23:52
اسمبلی انتخابات کا مرحلہ مکمل ہونے اور کرناٹک میں قیادت کی پُروقار منتقلی کی راہ ہموار ہونے کے بعد اب کانگریس کی اعلیٰ قیادت کی توجہ سے ۲۰۲۹ء کے پارلیمانی الیکشن کے پیش نظر پارٹی کے قومی ڈھانچے میں اہم تبدیلیوں پر ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 11:16:05
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے سینئر ترجمان ڈاکٹر نریش کمار نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے اسمبلی حلقے میں تقریباً 200 مکانات کی مسماری کی سخت مذمت کرتے ہوئے بی جے پی حکومت کو غریب اور عوام مخالف قرار دیا ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 10:58:37
پہلے نیٹ پرچہ لیک، پھر سی بی ایس ای کے ۱۲؍ ویں کے نتائج میں آن اسکرین مارکینگ سسٹم (او ایم آر) کی تباہ کاریوں سے ملک بھر میں طلبہ غیر معمولی ذہنی دباؤ کا سامنا کررہے ہیں۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 10:53:26
کولکاتہ میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کے محکمہ عمارت نے شہر بھر میں تقریباً 3000 غیر قانونی تعمیرات کی شناخت کی ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 10:50:15
راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اشوک گہلوت نے بنگال میں ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی پر ہوئے حملے کی سخت مذمت کی۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 10:43:57
جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی پر ہوئے حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
View more
Sun, 31 May 2026 18:01:30
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے تعلیمی نظام، امتحانات میں بے ضابطگیوں اور نوجوانوں کے مسائل کو لے کر مودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔
View more
Sun, 31 May 2026 17:41:51
پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے مدھو کشور کو اس مقدمے میں پیشگی ضمانت دینے سے انکار کر دیا، جس میں ان پر وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر گمراہ کن دعوے پھیلانے کا الزام ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy