Tue, 02 Jun 2026 11:50:26
نیٹ-یوجی 2026 پیپر لیک معاملے میں تحقیقات کا دائرہ مسلسل وسیع ہوتا جا رہا ہے۔ اسی درمیان دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے معاملے کے 3 ملزمان ڈاکٹر منوج شرورے، تیجس ہرشد کمار شاہ اور منیش سنجے حولدار کو 15 جون تک عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 11:39:38
اتر پردیش اور اگلے سال اسمبلی انتخابات والی ریاستوں میں مقررہ وقت سے پہلے انتخابات ہو سکتے ہیں۔ اس امکان پر سیاسی اور انتظامی حلقوں میں سرگوشیاں تیز ہو گئی ہیں۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 19:02:15
نیا مہینہ شروع ہونے کے ساتھ ہی یکم جون سے عام لوگوں کی روزمرہ کی مالیاتی سرگرمیوں سے منسلک کئی اہم تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 18:59:10
لدھیانہ واقع آر کے روڈ میں پانا-چابی (ٹول) بنانے والی ایک فیکٹری میں اتوار کو دیر رات زہریلی گیس کا اخراج ہوا جس میں باپ بیٹے سمیت 3 ملازمین کی موت ہو گئی۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 18:50:15
ترنمول کانگریس کے ارکانِ پارلیمنٹ پر حملوں کے معاملے پر شیوسینا ادھو بالاصاحب ٹھاکرے (یو بی ٹی) نے مغربی بنگال میں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 18:46:41
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے پیر کے روز سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) امتحان کے نتائج کے بعد نافذ کئے گئے فیس نظام پر سخت حملہ کیا۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 18:40:47
جنوبی دہلی کے سیدالعجاب علاقے میں ساکیت میٹرو اسٹیشن کے قریب 6 منزلہ عمارت زمیں بوس ہونے کے بعد دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کا کردار سوالوں کے گھیرے میں آگیا ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 17:54:26
ہندوستان میں مہنگائی کی مار لگاتار بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ خاص طور سے ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ نے اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھا دی ہیں، جس نے عام لوگوں کے بجٹ کو بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 17:27:00
اترپردیش کے وارانسی ضلع کی مشہور دال منڈی توسیعی منصوبہ کے تحت تحویل کی زد میں آرہی نصف درجن مساجد کے معاملے میں انتظامیہ ، مسجد کمیٹیوں اور متولیوں کے درمیان ایک بار پھر اہم میٹنگ ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy