Tue, 27 Jan 2026 17:19:02
یو نیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) کے ’اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مساوات کے ضوابط 2026‘ کے خلاف جاری احتجاج مزید تیز ہو گیا ہے۔
View more
Tue, 27 Jan 2026 17:13:55
اترپردیش کے ضلع بستی کی ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں ٹرین کی غیر معمولی تاخیر کے باعث نیٹ (این ای ای ٹی) امتحان سے محروم ہونے والی طالبہ کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے انڈین ریلوے کو قصوروار قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 27 Jan 2026 17:06:45
اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں نافذ کیے گئے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے نئے ضوابط نے ملک بھر میں ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔
View more
Tue, 27 Jan 2026 17:03:59
عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال اور دہلی کی سابق وزیراعلیٰ آتشی کی طرف سے دائر درخواست پر سپریم کورٹ آج سماعت کرے گی۔
View more
Tue, 27 Jan 2026 17:02:03
اعلیٰ تعلیمی اداروں سے متعلق یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے نئے ضوابط کے خلاف مخالفت کا سلسلہ جاری ہے اور اب اس معاملے میں سپریم کورٹ میں ایک اور عرضی داخل کی گئی ہے۔
View more
Tue, 27 Jan 2026 11:51:42
ملک کے کئی حصوں میں اچانک موسم کی تبدیلی کے دوران پیر کو ہماچل پردیش میں شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے 1,250 سے زیادہ سڑکیں بند ہوگئیں۔
View more
Mon, 26 Jan 2026 17:42:37
ملک نے 77ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر ایک غیر معمولی اور یادگار منظر دیکھا، جب ہندوستانی فوج کی ریماؤنٹ اینڈ ویٹرنری کور کی خصوصی طور پر تیار کی گئی ’خاموش جوانوں‘ یعنی جانوروں کی ٹکڑی نے کرتویہ پتھ پر مارچ کیا۔
View more
Mon, 26 Jan 2026 17:39:55
پی اے سی ایل لمیٹڈ اور اس سے وابستہ اداروں کے ذریعے چلائی گئی اجتماعی سرمایہ کاری اسکیم سے جڑے منی لانڈرنگ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1986.48 کروڑ روپے مالیت کی 37 غیر منقولہ جائیدادیں عارضی طور پر ضبط کر لی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy