Thu, 29 Jan 2026 12:16:56
بارامتی میں چارٹر طیارہ حادثے میںمہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی ناگہانی موت نے قومی سطح پر سوگواری کی لہر دوڑا دی ہے جبکہ سیاسی لیڈران حیرت واستعجاب کے عالم میں ہیں۔
View more
Thu, 29 Jan 2026 12:13:33
اتر پردیش میں نئے یو جی سی قوانین کے خلاف احتجاج بدھ کو مزید شدت اختیار کر گیا۔ دیوریا میں ضلعی کورٹ کے باہر بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئےجبکہ کوشامبی میں حکومت کے اقدام سے برہم شخص نے اپنے خون سے وزیر اعظم کو خط لکھا جبکہ رائے بریلی میں بی جے پی کے ایک عہدیدار نے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔
View more
Wed, 28 Jan 2026 11:05:38
پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل منگل کو وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی صدارت میں آل پارٹی میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کی نمائندگی راجیہ سبھا رکن پی سنتوش کمار نے کی۔
View more
Wed, 28 Jan 2026 10:49:34
یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) کی جانب سے جاری کردہ امتیازی سلوک کے خلاف نئے ضوابط (اینٹی ڈسکریمینیشن) پر ملک کے تعلیمی حلقوں میں بحث تیز ہو گئی ہے۔
View more
Wed, 28 Jan 2026 10:45:17
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اور اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے منگل (27 جنوری) کو مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے کولکاتہ میں ملاقات کی اور ترنمول کانگریس پر اپنا بھروسہ دکھایا ہے۔
View more
Wed, 28 Jan 2026 10:32:35
کانگریس نے ملک کی معیشت کی حالت اور بڑھتی ہوئی معاشی عدم مساوات کو سنگین مسئلہ قرار دیتے ہوئے منگل کے روز الزام لگایا کہ بی جے پی کی قیادت والی مودی حکومت کی جانب سے پیش کیے جا رہے معاشی اعداد و شمار کی ساکھ پر سنگین سوالات پیدا ہو چکے ہیں۔
View more
Wed, 28 Jan 2026 10:15:13
مہاراشٹرا کے پونے میں ہوئے ایک طیارہ حادثے میں مہاراشٹراکے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار اور تین دیگر افراد ہلاک ہونے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy